Europe

یورپ نے کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا استعمال روک دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی ممالک نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ممالک کی حکومتوں نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے محتاط انداز میں استعمال کی جانے والی ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن کو کووڈ 19 کے مریضوں […]

سازشی نظریات کے حامیوں نے یورپ میں 5 جی ٹاور نذرِ آتش کردیئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پوری دنیا میں سازشی نظریات والے یہ جھوٹی خبریں پھیلارہے ہیں کہ فائیو جی موبائل نیٹ ورک ٹاور کورونا وائرس کے غیرمعمولی پھیلاؤ کی وجہ ہے۔ اس کےبعد برطانیہ اور کئی یورپی ممالک سے فائیوجی ٹاور جلانے اور انہیں نقصان پہنچانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔ تازہ ترین واقعے میں ہالینڈ کے ایک شہر […]

کورونا،امریکہ نے اٹلی اور یورپ کو پیچھے چھوڑدیا

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور امریکا سمیت اٹلی، سپین میں یہ وبا بری طرح سے پھیل چکی ہے۔ گزشتہ دو دنوں میں امریکا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اتنی تیزی سے اضافہ ہوا ہے کہ اس نے اٹلی اور سپین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا […]

کورونا وائرس،برطانیہ کے سوا اب کوئی یورپین امریکہ نہیں جاسکے گا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے پیش نظرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے سوا تمام یورپی ممالک سے امریکا داخلے پرپابندی لگادی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے متعلق قوم سے خطاب کرتے ہوئے برطانیہ کے سوا تمام یورپی ممالک سے امریکا داخلے پر30 روزکے لیے پابندی عائد کردی ہے۔صدرٹرمپ […]

چیف جسٹس پاکستان کا ڈیمزفنڈز کے حصول کے لیے ایسی جگہ جانے کا اعلان کردیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہی

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس ثاقب نثار نے بھاشا ڈیم فنڈ کی بنیاد رکھ کر قوم کے جذبات کی غمازی کی اور اب انہوں نے یورپ جانے کا فیصلہ کر لیا ہے جہاں سے ایسی چیز لے کر آئیں گے کہ سن کر پاکستانیوں کی خوشی کی انتہاءنہ رہے گی۔چیف جسٹس ثاقب نثار برطانیہ اور دیگر […]