Exemption

کورونا آرڈیننس،سندھ نے بلوں میں رعایت کی شق خارج کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر سندھ کے اعتراضات کے بعد کورونا ریلیف ایمرجنسی آرڈیننس سے بجلی اور گیس کے بلز میں رعایت کی شق خارج کردی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے کورونا ریلیف ایمرجنسی آرڈیننس پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کے اعتراضات دور کردیے، گورنر سندھ نے آرڈیننس میں عوام کو بجلی اور گیس بل میں رعایت پر […]

منشیات برآمدگی کیس،رانا ثنا اللہ کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انسدادمنشیات عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ،عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا کو طلب کرتے ہوئے سماعت6 جون تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسدادمنشیات عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ کےخلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی،راناثنااللہ کی جانب […]

سندھ میں نماز تراویح محدود،انتظامیہ کو استثنیٰ

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نماز تراویح کو محدود کرنے کا اعلان کردیا جس کے تحت صرف مسجد انتظامیہ کو ہی مسجد میں تراویح پڑھنے کی اجازت ہوگی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ویڈیو پیغام کے ذریعے بتایا کہ گزشتہ 4 جمعہ کی طرح اس جمعہ […]

بیگم کلثوم نواز کی بیماری کے باعث بالآخر نوازشریف اور مریم نوازکو احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے خاندان کیخلاف ریفرنسز کی سماعت کرنیوالے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی کو بیگم کلثوم نوازکی علالت کے باعث حاضری سے استثنیٰ دیدیا ہے۔ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ بیگم کلثوم نوازکی بیماری کی وجہ سے […]