Expected

ہیٹ ویو کا پہلا روز، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج معتدل ہیٹ ویو کا پہلا روز ہے جس کے باعث امکان ہے درجہ حرارت 40 ڈگری تک جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ شمال مغربی علاقوں سے گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی جس کی وجہ سے شہر قائد کا موسم آج […]

پچیس اپریل تک کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ

وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ 25 اپریل تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے قومی ایکشن پلان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔حکومت کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں رواں ماہ کے اختتام تک […]

ہالی ووڈ اداکارہ صوفی ٹرنرکے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

لاہور(ویب ڈیسک): شہرہ آفاق پولیٹیکل تھرلر فنٹیسی ڈرامہ ’گیم آف تھرونز‘ سے کیریئر کی شروعات کرنے اور اسی ڈرامے سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ صوفی ٹرنر اور امریکی گلوکار جوئے جونس کے ہاں جلد پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔جوئے جونس امریکی گلوکار نک جونس کے بڑے بھائی ہیں اور انہوں نے گزشتہ برس […]

پی ٹی آئی وزیراعلیٰ پنجاب کا معمہ حل نہ کرسکی، ڈی جی خان سے ایک نئے ایم پی اے کا نام سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے سردار محمد خان لغاری پی ٹی آئی کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آ گئے ۔ سردارمحمد خان لغاری ڈیرہ غازیخان سے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے منتخب ہوئے تھے ،پارٹی قیادت نے انہیں قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف نہیں اٹھانے دیا۔سردار محمد خان […]