experts

شہباز شریف نے کورونا کے پھیلاؤ کا سبب حکومت کو قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی ناسمجھی، غیردانشمندی اور عاقبت نااندیشی سے کورونا وبا اس رفتار سے پھیل رہی ہے۔ قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ایک دن میں کورونا سے 72 افراد کے جاں بحق ہونے پر تعزیت اورتشویش کا اظہارِکرتے ہوئے کہا کہ حکومتی ناسمجھی، غیردانشمندی اورعاقبت نااندیشی سے […]

طیارہ حادثہ،ائیربس ماہرین کی ٹیم اتوار کو تحقیقات مکمل کرلے گی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے آنے والے ائیر بس کمپنی کے ماہرین اتوار کو تحقیقات مکمل کرکے پیر کو واپس روانہ ہوجائیں گے۔ پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کے لیے ائیر بس کی ٹیم 25 مئی کو کراچی پہنچی تھی۔ائیر بس کمپنی کے ماہرین اتوار تک اپنی تحقیقات مکمل […]

کراچی،حادثے کا شکار طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈ مل گیا

کراچی: حادثے کا شکار ہونے والے قومی ائیرلائن کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا جسے ماہرین تحقیقات کے لیے اہم ترین آلہ قرار دے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ائیر بس ماہرین کی ٹیم نے آج بھی جائے حادثہ کا دورہ کیا اور شواہد اکٹھا کیے جہاں ماہرین کو طیارے کا کاک […]

طیارہ حادثہ،کاک پٹ وائس ریکارڈرکی تلاش کا دائرہ وسیع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے ائیربس کی ٹیم کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں اور ٹیم آج کاک پٹ وائس ریکارڈ کی تلاش کا دائرہ وسیع کرے گی جب کہ عمارتوں کی خصوصی انسپیکشن کا ٹاسک تحقیقاتی ٹیم کو دے دیا گیا ہے۔ ائیر بس ماہرین کی ٹیم آج بھی تحقیقات کے حوالے […]

کورونا کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا:عالمی ادارہ صحت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر بعض ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز نہایت معمولی بھی رہے لیکن جڑ سے ختم نہ کیے گئے تو خدشہ ہے کہ یہ وبا دوبارہ سر اٹھاسکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم اور ایمرجنسی چیف مائیکل ریان نے آن لائن نیوز […]

بیرون ملک سے آنیوالوں کیلئے 48 گھنٹے قرنطینہ کی شرط ختم ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کیلئے 48 گھنٹے قرنطینہ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے صوبوں کی مشاورت سےبیرون ملک سے آنیوالوں کیلئے پالیسی میں تبدیلی […]

کراچی میں آج سے ہیٹ ویو،پارہ 43 ڈگری تک جانے کا امکان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی آج ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث سمندری ہوائیں معطل ہوں گی اور درجہ حرارت 43 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں شمال مغربی ریگستانی علاقوں سےگرم اور خشک ہوائیں چل رہی ہیں اور 24گھنٹوں کے دوران موسم معمول سےزیادہ گرم اور خشک […]

سماجی دوری اختیار کرنےکا پیغام دینے والی ‘کووڈ19 بائیک’

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمگیر وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماہرین کی جانب سے تمام تر لوگوں کو سماجی دوری اختیار کرنے اور ایک دوسرے سے مصافحہ اور گلے ملنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سماجی دوری اختیار کرنے کے حوالے سے دنیا بھر سے عجیب و […]

کورونا کا خاتمہ،انجکشن کی انوکھی تجویز پر ٹرمپ کا مذاق بن گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اپنی روزانہ کی بریفنگ کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کو جراثیم کُش دوا لگانے کی تجویز پیش کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں کورونا وائرس پر گرمی اور سورج کی روشنی کے اثر سے متعلق حکومتی محققین کے کام […]

روزہ ہمیں کورونا سے بچانے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے:تحقیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہِ رمضان کے روزے جہاں ہم مسلمانوں کے لیے روحانی مسرت اور دینی بالیدگی کی وجہ بنتے ہیں وہیں ان کے بہت سے طبی فوائد بھی ہیں۔ ان میں سے ایک فائدہ یہ ہے کہ چند دنوں تک روزہ رکھنے سے جسمانی گلوکوز ختم ہونا شروع ہوجاتا ہے اور اس کے بعد سٹیم سیل […]