Export

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بادشاہ سلامت کی آمد بھی لیٹ ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موسمیاتی تبدیلی اور لاک ڈاؤن آم کی فصل پر بھی اثر انداز ہوا ہے اور اب پھلوں کے بادشاہ کی فصل تیار ہونے میں تاخیر کا سامنا ہے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایسوسی ایشن کی جانب سے وزارت تجارت کو خط بھجوایا گیا ہے جس میں آم کی ایکسپورٹ 20 مئی کے […]

پنجاب میں آلو کی قلت،قیمتوں میں 150 گنا تک اضافہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبہ پنجاب میں آلو کی قلت پیدا ہونے سے قیمتوں میں ڈیڑھ سو فیصد اضافہ ہو گیا جب کہ قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر پنجاب حکومت بھی متحرک ہو گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تعینات کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے نام جاری مراسلے میں آلو کی قیمتیں بڑھنے پر تشویش کا […]

ذخیرہ اندوزی ناقابل ضمانت جرم،آرڈیننس جاری،3سال قید کی سزا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے ایک اور بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ’’دی پنجاب پری وینشن آف ہورڈنگ آرڈیننس 2020 ‘‘کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ’’دی پنجاب پری وینشن آف ہورڈنگ آرڈیننس 2020 ‘‘ کے تحت ذخیرہ اندوزوں کو تین سال قید تک کی سزا دی جاسکے گی ، ضبط کی جانیوالی اشیاء کی 50 فیصد رقم […]

نیشنل کمانڈ نے ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کی اجازت دیدی۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ٹیکسٹائل ماسک برآمد کرنے کی اجازت دی ہے لہٰذا این95 یا سرجیکل ماسک برآمد کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ مشیر تجارت نے کا کہنا تھا کہ ماسک […]

چینی برآمد کرنے کی اجازت وزیراعظم نے دی،کابینہ میٹنگ میں انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی اور گندم بحران کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد سے سیاسی منظرنامے میں ہلچل کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور وفاقی کابینہ کو بتایا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان نے گنے کے کاشتکاروں کی مدد کے لیے اس شرط کے ساتھ رواں سال کے دوران زائد چینی برآمد […]

آٹے کے بعد چینی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی

لاہور(ویب ڈیسک): چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر دو روپے کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد فی کلو قیمت 79 روپے ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، گندم اور آٹا کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بعد […]

وفاقی حکومت نے گندم کے بعد چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو روکنے کیلئے حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی قیادت کا اہم اجلاس ہو اجس دوران مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ، اجلاس میں مہنگائی کو روکنے […]

ملکی برآمدات میں اضافہ، حکومت پر بیرونی دبا کم ہونے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ ماہ مرچنڈائز برآمدات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو گزشتہ برس اسی سال کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے مطابق جولائی اور اگست کے دوران 3 ارب 66 کروڑ ڈالر کی برآمدات ہوئی جبکہ گزشتہ برس ان ہی ماہ کے دوران ان کی مالیت 3 […]

ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسرے ممالک کیخلاف تجارتی محاذکھولنا بھاری پڑگیا، چین کے اہم فیصلے نے امریکیوں کی چیخیں نکلوادیں

لاہور(ویب ڈیسک): چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ کے باعث چین اب دیگر ممالک سے سویابین درآمد کرنے لگا ہے جن میں جنوبی امریکہ اور بحر اسود کے ممالک شامل ہیں۔ امریکہ کے درآمد ی سویا بین کا60 فیصد چین میں فروخت کیا جاتا ہے۔ چین امریکہ تجارتی جنگ کے شروع ہونے کے بعد […]