بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Fakhar Zaman

ٹیگ کی محفوظات : Fakhar Zaman

فخر زمان ٗ بابر اعظم ٗ اور حسن علی سمیت پانچ کھلاڑیوں کو بھارت نے پاکستان کے مہلک ترین ہتھیارقراردیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): ایشیا کپ 2018 میں بھارت کیخلاف پاکستان کے پانچ کھلاڑی خطرناک ثابت ہونگے ۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے پانچ اہم پاکستانی کھلاڑیوں پر نظر ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ کھلاڑی بھارت کے لیے خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں ٗ ان کھلاڑیوں میں پاکستانی بیٹسمین اور بولر دونوں شامل ہیں ۔فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فائنل (جو کہ ...

مزید پڑھیں »
پی سی بی

سالانہ پی سی بی ایوارڈزکی تقریب میں نوجوان کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی میں پی سی بی کے تحت سالانہ ایوارڈ تقریب میں کھلاڑیوں کو ایوارڈز کے ساتھ انعامی رقم بھی دی گئی جس میں فخر زمان کو 25لاکھ، کپتان سرفراز احمد کو10لاکھ، محمدعباس، حسن علی، بابر اعظم، فہیم اشرف، ثناء میر، ڈائنا بیگ اور جویریہ خان کو6،6لاکھ جبکہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی کے مالک شان مسعود، اعزاز چیمہ، ...

مزید پڑھیں »
فخرزمان

فخرزمان نے زمبابوے میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد انگلینڈ،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز پر نظریں جمالیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی اوپنر فخر زمان نے آسٹریلیاا ور نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز پر نگاہیں جما لیں۔ گزشتہ روز انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ریکارڈز بنانے کیلئے نہیں کھیلتے بلکہ ان کا مقصد گرین شرٹس کو کامیابی دلانا ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ دورہ زمبابوے کی پرفارمنس پر خوش ہیں کیونکہ سہ فریقی ...

مزید پڑھیں »
فخرزمان

ٹی ٹوئنٹی کے بعد فخر زمان نے ون ڈے رینکنگ میں اہم پوزیشن سنبھال لی

لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی کی جارہ کردہ نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی اوپنر فخرزمان پہلی بار ٹاپ 20 میں شامل ہوگئے ہیں. تفصیلات کے مطابق پاک، زمبابوے سیریز میں بہترین کارکردگی پیش کرنے کے بعد 8 درجے کی چھلانگ لگاکر16ویں پوزیشن لے لی ہے. فخر زمان نے 515 رنز بنائے جس میں ڈبل سینچری کا ریکارڈ‌ بھی ...

مزید پڑھیں »
فخرزمان

زمبابوے کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ میں فخرزمان اور پاکستان نے ریکارڈز کے انبارلگاڈالے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میزبان باؤلرزکا بھرکس نکال دیا۔ پاکستانی ٹیم نے مقررہ پچاس اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 399رنز بنائے ہیں اور جیتنے کے لیے چارسو رنزکا پہاڑجیساٹارگٹ میزبان ٹیم کودیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے جارح مزاج بلے بازفخرزمان نے 208رنز بنائے اور ...

مزید پڑھیں »
فخرزمان

شانداری کارکردگی سے فخرزمان نے کرکٹ کے میدان میں عالمی دنیا کو حیران کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں‌شاندار کرکردگی پیش کرنے والے قومی کھلاڑی فخر زمان کو کارکردگی کا صلہ فخر زمان کو رینکنگ میں بڑی ترقی کی صورت میں ملا ہے. آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق پاکستان کے فخر زمان 44 درجے کی لمبی چھلانگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔آسٹریلوی اوپنر ...

مزید پڑھیں »
فخرزمان

فخرزمان رواں سال ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

لاہور(ویب ڈیسک): فخر زمان رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ وہ 2018 میں 12 میچز کھیلتے ہوئے 3 نصف سنچریوں کی مدد سے 425 رنز کیساتھ سب سے آ گے ہیں، بھارتی بیٹسمین شیکھر دھاون 419 رنزبناکردوسرے ، آسٹریلوی اوپنر آرون فنچ 414 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

مزید پڑھیں »
ہیڈنگلے ٹیسٹ

دورہ انگلینڈ: دوسرے ٹیسٹ میں زخمی بابر اعظم کی جگہ کس جارح مزاج بلے باز کو سکواڈ میں شامل کیا جارہاےہے، جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): فاتح لارڈز پاکستانی اسکواڈ منگل کو مشن ہیڈنگلے پر روانہ ہوگا اور لندن سے نئی منزل پر پہنچنے کے بعد نئے امتحان کی تیاری شروع ہوگی۔پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ ہیڈنگلے، لیڈز میں جمعے یکم جون کو شروع ہوگا، لارڈز ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کو حیران و پریشان کرتے ہوئے فتح سمیٹنے والے مہمان پلیئرز منگل ...

مزید پڑھیں »