Family

رکن پنجاب اسمبلی کی کورونا میں مبتلا اہلیہ کو ڈینگی بھی ہوگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مظفر علی شیخ کی کورونا وائرس میں مبتلا اہلیہ کو ڈینگی بھی ہوگیا۔ حافظ آباد سے رکن پنجاب اسمبلی مظفر شیخ کے اہل خانہ کے مطابق ان کی اہلیہ کا 10 روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور وہ میو ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں۔ […]

کنویں کی صفائی کرتے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

بلوچستان(مانیٹرنگ ڈیسک)دشت میں کنویں کی صفائی کے دوران لگائے گئے جنریٹر کے دھویں سے دم گھٹنے کے باعث پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے دشت میں کنویں کی صفائی کے دوران جنریٹر کنویں کے اندر رکھ کر چلایا گیا تھا،جس سے جنریٹر کا دھواں کنویں کے اندر بھر […]

نیب مجھے پھر گرفتار کرسکتی ہے:شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ نیب والے راضی نہیں ہوتے ہیں اور اب چیئرمین نیب میٹنگ کریں گے اور پھر مجھے گرفتار کروا دیں گے۔ اسلام آباد میں نیب آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ […]

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ انتقال کرگئیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر کے مطابق فیصل جاوید کی والدہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ چیف آرگنائزر نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں فیصل جاوید اور ان کے اہلخانہ کے غم میں شریک ہیں۔

احساس کیش پروگرام،امریکا کی جانب سے 50 لاکھ ڈالر کی امداد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی جانب سے احساس کیش پروگرام کے تحت 50 لاکھ ڈالر کی امداد مہیا کی جا رہی ہے۔ پاکستان میں امریکا کے سفیر پال جانز نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ پاکستان اور امریکا مل کر کورونا وائرس کو شکست دیں گے۔ دونوں ممالک کی شراکت داری وائرس کی روک تھام […]

31 بچوں پر مشتمل خاندان کا لاک ڈاؤن ایک چیلنج بن گیا

سان جوز(مانیٹرنگ ڈیسک)لاک ڈاؤن میں والدین اپنے بچوں کے ساتھ طرح طرح کے مسائل کے شکار ہیں لیکن وسطی امریکی ملک کوسٹاریکا میں ایک ہی خاندان میں 31 بچے شامل ہیں جن کی بھرپور حفاظت کی جارہی ہے۔ وکٹر گزمان اور میلبا جامینیز نے مجموعی طور پر 37 بچوں کو گود لیا تھا جن میں […]

فیصل ایدھی کا کورونا کا دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔ ترجمان ایدھی کے مطابق فیصل ایدھی کا کورونا کا دوسرا ٹیسٹ گزشتہ روز کیا گیا تھا جس کے نتائج بھی مثبت آئے ہیں۔ واضح رہے کہ فیصل ایدھی کا پہلا کورونا ٹیسٹ مرتبہ 21 اپریل کو کیا گیا تھا جس […]

کامران بنگش کے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوان محمود خان کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کے خاندان کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔ دو روز قبل کامران بنگش کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر ان کے اہلخانہ کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کامران بنگش نے گھر […]

احساس کیش پروگرام،شناختی کارڈ کی مدت کی شرط ختم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں شناختی کارڈ کی مدت کی شرط ختم کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا کہ کیش پروگرام میں کیٹیگری ون 80 فی صد مکمل ہو گیا ہے جس کے بعد احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کی کیٹیگری […]

42 افراد کو کورونا وائرس میں مبتلا کرنے والا مریض صحت یاب

لاہور(نمائندہ آفتاب)لاہور میں 42 افراد کو کورونا وائرس میں مبتلا کرنے والا مریض میو ہسپتال سے صحتیاب ہو کر گھر واپس لوٹ گیا۔ نجی ٹی وی کےمطابق سوڈیوال کی سکندریہ کالونی کے رہائشی 40 سالہ محمد رزاق کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر میو ہسپتال میں زیر علاج تھے جو شفایاب ہو کر ہسپتال سے روانہ […]