Fawad Ch

فواد چوہدری نے اسمبلی میں تقاریر کو وقت کا ضیاع قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسمبلی اجلاس میں محض سیاسی تقاریر وقت کا ضیاع ہے. اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ کورونا پھیل کیوں رہا ہے اور اس حوالے سے تحقیق کس مرحلے پر ہے، دنیا کب تک علاج دریافت کر سکتی ہے؟، 5 پاکستانی […]

پارلیمان کا ورچول سیشن وقت کی ضرورت ہے:فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کرکے اپنا اور عوام کا نقصان کررہی ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کرکے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی ہیں، پارلیمان […]

پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ممالک میں سر فہرست ہو گا:فواد چوہدری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب سرکاری اور نجی ہسپتالوں کے ناکارہ وینٹی لیٹرز کو کارآمد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ 1000 سے زائد وینٹی لیٹر فنکشنل نہیں تھے اس لیے ملک […]

صرف تصدیق شدہ کٹس ہی درآمد کی جائیں:فواد چوہدری

جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کورونا کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹک کٹس کی بھرمار ہورہی ہے اس لئے ‏صوبائی حکومتیں اور این ڈی ایم اے صرف تصدیق شدہ کٹس ہی درآمد کریں۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹک کٹس […]

ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار ہوگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک ہزار ہوگئی ہے جب کہ درجنوں مشتبہ مریض بھی سامنے آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد ایک […]

عوام سرکاری سینیٹائزر استعمال کو معمول بنائیں:فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا وائرس کے سبب ہینڈ سینیٹائزر کی قلت پیدا ہونے پر عوام کو سرکاری سینیٹائرز کی دستیابی سے آگاہ کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے بتایا کہ عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور پاکستان کونسل […]

” اسلامی سزاؤں کو بربریت کہنے والے خود ظالم ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قبائلی نظام کو برا کہنے پر اپنی ہی پارٹی رکن اور وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو سخت جواب دے دیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور […]

وکلا ڈاکٹر تنازع سے وزیر کے تھپڑوں تک

وکلا ڈاکٹر تنازع سے وزیر کے تھپڑوں تک ڈاکٹر محمد جاسر آفتاب توجیحات نہیں۔۔ اہم ضابطہ ہوتا ہے، اہم قانون ہوتا ہے، اہم کتاب ہوتی ہے، اہم اصول ہوتا ہے۔ وہ ملک جہاں نہتے شہریوں کو بچوں سمیت گاڑی میں سفر کے دوران بھون دیا جاتا ہو؛ جہاں ماڈل ٹاؤن جیسے واقعات میں خواتین اور […]

مبشرلقمان کو تھپڑمارنے کا معاملہ، فواد چوہدری اورخواجہ آصف آمنے سامنے

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں فواد چودھری کے ساتھ ہوں۔ ہم نے خود اپنے گریبان میڈیا کے ہاتھوں میں دیئے، اس میں ہمارا قصور ہے۔ اینکر پرسن کسی اور ادارے کے خلاف بات کرتے ہیں تو پیمرا فوری حرکت میں آ جاتا ہے. مسلم لیگ (ن) […]

خاص حکمت عملی کے ساتھ پاک فوج کو ٹارگٹ کیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جمہوری اداروں کی حمایت کو نادانی میں کمزوری نہ سمجھا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چوہدری نے بیان میں لکھا کہ معاملہ پرویز مشرف کی ذات کا ہے ہی نہیں ایک خاص […]