Federal Cabinet

وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

نئی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، کابینہ میں 30 وفاقی وزرا اور 4 وزرائے مملکت شامل ہوں گے۔آج صبح 11 بجے قائم مقام صدر صادق سنجرانی نئی کابینہ سے حلف لیں گے۔کابینہ ڈویڑن نے فہرست جاری کردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) 14، پیپلز پارٹی 11 اور جے یو آئی کو 4 وزارتیں ملیں گی […]

خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختون خوا حکومت نے کورونا وائرس کے تناظر میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے وفاق سے فوج تعینات کرنے کی درخواست کی تھی۔ وزارت داخلہ نے کابینہ سے خیبرپختوخوا […]

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی رجسٹریشن لازمی قراردیدی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): حکومتِ پاکستان نے تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمزکی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قراردیدی ہے. علاوہ ازیں عالمی کمپنیوں کو اپنے دفاتر اور رابطہ افسر پاکستان تعینات کرنے کا پابند بنایا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے نئے سوشل میڈیا رولز کی منظوری دیتے ہوئے تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز […]

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، وفاقی کابینہ امریکہ، ایران کشیدگی اور عالمی حالات کا جائزہ لے گی۔ وفاقی کابینہ ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ 16 نکاتی ایجنڈہ پر غور کرے گی۔ وفاقی کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کا […]

وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس2019 کی منظوری دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس2019 کی منظوری دیدی . آرڈیننس دستخط کیلئے صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کو ارسال کردیا گیا ہے. وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کی منظوری دی. مجوزہ آرڈیننس میں کہا گیا ہے کہ محکمانہ نقائص پر سرکاری ملازمین کیخلاف نیب کارروائی نہیں کرے گا، نقائص سے فائدہ اٹھانے والے ملازمین کیخلاف […]

وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، کابینہ اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں بجلی و گیس کی قیمتوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی، اسلام آباد لوکل […]

وفاقی کابینہ کے 6 نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں شامل کیے گئے 6 وزرا اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا۔منگل کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے 3 وفاقی وزرا اور 3 وزرائے مملکت سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ایوان صدر میں منعقد […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس ، پاکستان کی سب سے بڑی ضرورت کے متعلق اہم منصوبے کی منظوری متوقع

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج(منگل کو) ہو گاجس میں داخلی اور خارجی امور پر بریفنگ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پلانٹ فار پاکستان مہم کی منظوری دی جائے گی جس کے تحت ملک بھر […]

16 وزراء اور 5 مشیروں پر مشتمل نئی وفاقی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ممنون حسین نے نو منتخب کابینہ سے حلف لیا۔نو منتخب وفاقی کابینہ 16 وزراءاور 5 مشیروں پر مشتمل ہے۔ ایم کیوایم کے سینیٹر فروغ نسیم کو قانون و انصاف اور خالد مقبول صدیقی کو انفارمیشن ٹیکنالوجی […]

عمران خان کی دوستی بھی کام نہ آئی، نگران وفاقی حکومت کی زلفی بخاری کیخلاف بڑی کاروائی

لاہور(ویب ڈیسک): متوقع وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ۔ زلفی بخاری کا نام نیب کی درخواست پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ،کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی تھی یہاں […]