Fees

پنجاب ٹیکنیکل بورڈ نے امتحانی فیسوں میں 40 فیصد کمی کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے امتحانی فیسوں میں 40 فیصد کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے مطابق 40 فیصد کمی کے ساتھ داخلہ فیسیں 15 جون تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ تمام ریگولر طلبہ کو حکومتی پالیسی کے مطابق پروموٹ کیا جائے گا جب کہ […]

بچوں اور اساتذہ کی زندگی خطرے میں نہیں ڈال سکتے: محکمہ سکول

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ کسی بھی قیمت پر ہم اپنے بچوں اور اساتذہ کی زندگی خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔ پرائیویٹ سکول فیڈریشن کی جانب سے احتجاج کی کال پر محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے اپنے ردعمل میں کہا ہےکہ پرائیوٹ سکول ایسوسی ایشن کی احتجاجی کال مکمل طور پر […]

بورڈ کے امتحانات کی منسوخی،طلبہ کو فیس واپس کرنے کا مطالبہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان پرائیوٹ سکولز فیڈریشن نے بورڈ کے امتحانات منسوخ ہونے پر طلبہ کو فیس واپس کرنے کا مطالبہ کردیا۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزاکی زیر قیادت فیڈریشن کے مرکزی نمائندوں کا اجلاس ہوا جس میں حکومت سے یکم جون سے سکول کھولنے کا مطالبہ کیا گیا اور کہا گیا […]

وزیراعلیٰ نے والدین کو سکولوں میں فیس جمع نہ کرانے کی ہدایت کردی

لاہو(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب نے نجی تعلیمی اداروں ( سکولز) کی جانب سے والدین سے فیس وصولیوں کا نوٹس لے لیا جب کہ والدین کو فی الحال فیس جمع نہ کرانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی نے وزیر قانون اور وزیر تعلیم پر مشتمل دو رکنی کمیٹی تشکیل دیدی جو آئندہ دو دنوں میں باقاعدہ فیسں […]

فیسوں کا معاملہ: سپریم کورٹ کا تمام بڑے نجی اسکولوں کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں اضافے کے معاملے پر تمام بڑے اسکولوں کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں سے متعلق ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ میں زیرالتوا کیسز کو یکجا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔چیف جسٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ بڑے […]

پی آئی اے نجکاری کیس: دورانِ سماعت ایساکیا ہواکہ نعیم بخاری نے بھاری بھرکم فیس ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پی آئی اے نجکاری ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان اور قومی ایئر لائن کے وکیل نعیم بخاری کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کیس کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں،گزشتہ 10 سال کی آڈٹ رپورٹ کا انتظار […]

پرائیویٹ سکولوں کی لوٹ مارسے تنگ عوام کے لیے خوشخبری، چیف جسٹس پاکستان نے نجی سکولوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا عندیہ دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے خیبرپختونخواہ نجی سکول رجسٹریشن کیس کی سماعت کی اور لاہورہائیکورٹ کے نجی سکولوں کی جانب سے گرمیوں کی فیس وصول کرنے کے فیصلے کو معطل کر دیا اور عندیہ دیا کہ صورتحال بہتر نہ ہونے پر نجی سکولوں کو سرکاری تحویل میں بھی لیا جاسکتاہے۔ […]