fine

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر متعدد ریسٹورینٹس سیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ فوڈ اتھارٹی نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران کاروبار کھولنے کے لیے بنائے گئے ضابطے کی خلاف ورزی پر ریسٹورینٹس کے خلاف کارروائیاں کیں۔ سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والے ریسٹورینٹس کے خلاف کارروائیاں کیں۔سندھ فوڈ اتھارٹی کے حکام کے مطابق کارروائی […]

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 5 ہزار کرنے کی تجویز

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کابینہ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 5000 روپے تک بڑھانے کی تجویز پیش کر دی۔ کابینہ کی جانب سے تجویز پیش کی گئی کہ موٹر سائیکل پر اوور سپیڈ کے جرمانے کو 400 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا جائے۔صوبائی کابینہ نے کار کی اوور سپیڈنگ پر جرمانے […]

کورونا آلات کی عدم فراہمی،ڈاکٹرز کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ڈاکٹروں کو حفاظتی آلات کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ ہائی کورٹ نے غیر ضروری درخواست دائر کرنے والے ڈاکٹروں کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج کرتے ہوئے محکمہ صحت کو بدنامی کا سبب بننے والے ڈاکٹروں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی اجازت […]

نجی ایئرلائن کو مسافروں کو چین میں چھوڑنا مہنگا پڑگیا، چیف جسٹس پاکستان نے اتنا جرمانہ کردیا کہ چودہ طبق روشن ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے شاہین ایئر لائنز کو حکم دیا ہے کہ ایک ہفتے میں 2کروڑ روپے عدالت میں جمع کرائیں، شاہین ایئرلائنز کی وجہ سے چین میں پھنسنے والے مسافروں کو ہرجانہ کی ادائیگی کا فیصلہ عدالت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق شاہین ایئر لائنز کی وجہ سے مسافروں […]

ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کے بعد پہلی سزا، مسلم خاتون کو بھاری جرمانہ

لاہور(ویب ڈیسک): ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کے بعد پہلی سزا میں مسلم خاتون کو بھاری جرمانہ کی سزا سنا دی گئی ڈنمارک میں نقاب پہننے پر پابندی کے قانون کی منظوری کے بعد پہلی بار اس قانون کے تحت ایک خاتون کو عوامی مقام میں نقاب پہننے پر جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ […]

توہینِ عدالت کیس: سپریم کورٹ آف پاکستان نے طلال چوہدری کو توہینِ عدالت کا مرتکب قراردیتے ہوئے عبرتناک سزاسنادی

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے ن لیگی رہنما طلال چوہدری کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیدیا ۔ واضح رہے کہ یکم فروری کو عدلیہ مخالف تقریر پر آرٹیکل 184 (3) کے تحت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا […]

اہم ترین یورپی ملک میں پبلک مقامات پر نقاب پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ

لاہور(ویب ڈیسک): یورپی ملک ڈنمارک میں آج سے عوامی مقامات پرمسلمان خواتین کے نقاب لگانے پرپابندی کے قانون کا اطلاق ہوگیاہے، نقاب پر پابندی کے خلاف کوپن ہیگن میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ریلی میں شرکت کی دعوت دینے کیلئے مسلمان خواتین نے نقاب پر پابندی کے خلاف پمفلٹ تقسیم کئے خواتین کا کہنا ہے […]