fire

کراچی،دکان میں ڈکیتی کرنیوالے 5 ڈاکو سی ٹی ڈی اہلکار نکلے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں کچھ روز قبل دکان سے لاکھوں روپے لوٹنے والے پولیس اہلکار سی ٹی ڈی کے نکلے جنہیں نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ ایس ایس پی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) غلام سرور ابڑو کے مطابق سی ٹی ڈی کے 5 اہلکاروں کو ڈکیتی کی واردات میں ملوث ہونے پر نوکری سے […]

شارجہ،48 منزلہ رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی،متعدد افراد زخمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شارجہ میں 48 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق شارجہ میں واقع ایک رہائشی عمارت ابکو ٹاور میں منگل کی رات اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے کئی فلورزکو اپنی لپیٹ میں لے لیا جب کہ آتشزدگی کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی […]

نیب لاہور کے آفس میں آتشزدگی،ریکارڈ محفوظ رہا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب لاہور بیورو کے ایک کمرے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ ترجمان نیب لاہور کے مطابق نیب آفس لاہورکے ایک کمرے میں شارٹ سرکٹ کے باعث معمولی آگ لگنےکا واقع پیش آیاجس پر ڈیوٹی پر موجود نیب عملے نے فوری طورپر ریسکیو 1122 کومدد طلب کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ریسکیو […]

لاہور سٹیشن پر قرنطینہ کی گئی اے سی بزنس کوچ میں آتشزدگی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر ایک پر کھڑی قرنطینہ کی گئی اے سی بزنس کوچ میں آگ لگ گئی۔ ریلوے حکام کی جانب سے کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر لاہور ریلوے سٹیشن پر قرنطینہ بنائی گئیں اے سی بزنس کلاس کی متعدد مسافر بوگیوں میں سے پلیٹ فارم نمبر ایک پر […]

باڑے میں آتشزدگی کے بعد فرار ہونے والی بھیڑ کی 7 برس بعد واپسی

آسٹریلیا(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے فارم سے فرار ہونے والی ایک بھیڑ سات برس بعد اپنے گھر واپس آئی ہے لیکن اس مرتبہ وہ بالوں سے بھری ہوئی ہے۔ اس بھیڑ کو پریکلز کا نام دیا گیا تھا جو 2013 میں اطراف کی گھاس میں لگنے والی آگ کے بعد بھاگ کھڑی ہوئی تھی۔ کسان ایلس گرے نے […]