first T20 scheduled for Friday

ایم سی سی الیون اور لاہور قلندرزکے درمیان پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک) ایم سی سی کی کرکٹ ٹیم ایک ہفتے کے دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا استقبال کیا، سری لنکا کے سابق کپتان سنگاکارا 11 سال بعد پاکستان آئے ہیں، وہ اس وقت میری لی بون کرکٹ کمیٹی […]