First

ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ رولز 235 کے تحت مقامی ہوٹل کے کرسٹل اور رائل گرینڈ ہالز کو اسمبلی چیمبر ڈکلیئر کر دیا گیا ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی کے مطابق اسمبلی کے ہال […]

یو اے ای کی جانب سے مریخ پر اپنا پہلا مشن بھیجنےکا اعلان

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی جانب سے مریخ پر اپنا پہلا مشن بھیجنےکا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات 15 جولائی کو پہلی مرتبہ مریخ پر مشن جاپان کے ٹینیگشیما جزیرے سے خلا میں روانہ ہوگا۔اس ضمن میں مٹسوبشی ہیوی انڈسٹری (ایم آئی ایچ) کمپنی کی جانب […]

کورونا،پمز ہسپتال میں طبی عملے کی پہلی شہادت سامنے آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں کورونا وائرس سے طبی عملے کی پہلی شہادت سامنے آگئی۔ وفاقی دارالحکومت میں متعدد ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ارکان کورونا وائرس سے متاثر ہوئے جن میں سے چلڈرن وارڈ کے آپریشن تھیٹر کے ٹیکنیشن ظفر اقبال جان کی بازی ہار گئے۔ چلڈرن وارڈ کے آپریشن […]

ہیٹ ویو کا پہلا روز، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج معتدل ہیٹ ویو کا پہلا روز ہے جس کے باعث امکان ہے درجہ حرارت 40 ڈگری تک جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ شمال مغربی علاقوں سے گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی جس کی وجہ سے شہر قائد کا موسم آج […]

ملک میں فضائی آپریشن جزوی بحال،کراچی سے پہلی پرواز روانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کے باعث تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیا۔ پی آئی اے اور نجی ائیرلائنز نے آج سے اندرون ملک آپریشن شروع کردیا جس میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں پروازیں چلائی جارہی ہیں۔ترجمان پی آئی اے کے […]

وزیرِ خارجہ شاہ محمودقریشی ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ایک روزہ دورہ کابل کے دوران سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی ان کے ہمراہ ہیں جبکہ شاہ محمود قریشی کا وزیرخارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔دورے کے […]

ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم 16 ستمبر کو کوالیفائنگ ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی

لاہور(ویب ڈیسک): ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہونے میں دو دن باقی، ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ 28 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔پاکستانی ٹیم 16 ستمبر کو کوالیفائنگ ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی، گرین شرٹس کو 19 ستمبر کو روایتی حریف بھارت […]

وزیراعظم پاکستان عمران خان اپنے پہلے سرکاری دورے پر کس ملک جارہے ہیں ، اہم اعلان کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے ،عمران خان کے دورہ سعودی عرب کی حتمی تاریخ کاابھی فیصلہ نہیں ہوا،تاہم دورے کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ وزیراعظم سعودی فرمانروا،ولی عہد اوردیگر سے ملاقاتیں بھی کریں گے،وزیراعظم دورے کے […]

دورہ جی ایچ کیو: وزیراعظم عمران خان نے ملکی تاریخ کا منفرد اعزازاپنے نام کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملکی تاریخ میں وہ پہلے وزیر اعظم بن گئے ہیں جنہوں نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں اجلاس کی تنِ تنہا صدارت کی ہے۔ اس سے قبل جی ایچ کیو میں ہونے والے اجلاسوں کی صدارت وزیر اعظم اور آرمی چیف مشترکہ طور پر […]

وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارکی زیرِ صدارت پنجاب کی کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔جس میں عثمان بزدارپنجاب کابینہ کووزیراعظم کے ویژن کی مطابق کام کرنے پرگائیڈلائن دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ کے پہلے اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکریں گے جس میں وزیراعلیٰ پنجاب تمام محکموں کے حوا لے […]