Flights

اندرون ملک پروازوں کی تعداد بڑھا کر 45 فیصد کر دی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یکم جون سے اندرون ملک پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اندرون ملک پروازوں کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 45 فیصد تک کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اندرون ملک پروازوں میں […]

عید کے موقع پر پی آئی اے کو روزانہ اضافی پرواز کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے قومی ائیرلائن( پی آئی اے) کو روزانہ ایک اضافی پرواز کی اجازت دے دی۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق عید الفطر کے موقع پر مسافروں کے زیادہ رش کے معاملے پر پی آئی اے کو ایک اضافی پرواز چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔ ترجمان […]

غیر ملکی خصوصی پروازوں کو پاکستان میں لینڈ کرنے کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک پاکستانیوں اور پاکستان میں پھنسے ہوئے غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے لیے حکومتی اقدامات کے تحت غیر ملکی خصوصی پروازوں کو پاکستان میں لینڈ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو قطر ائیر کی جانب سے اسلام آباد اور ملتان ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے […]

ملک میں آج سے محدود پیمانے پر فلائٹ آپریشن شروع

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج سے محدود پیمانے پر فلائٹ آپریشن شروع کیا جائے گا۔ پی آئی اے اور نجی ائیرلائنز آج سے اندرون ملک آپریشن شروع کررہی ہیں جس میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں پروازیں چلائی جائیں گی۔ پرواز کی روانگی سے قبل طیارے میں سپرے کے بعد سول ایوی ایشن […]

سول ایوی ایشن کا کل سے اندرون ملک پروازیں چلانے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 16 مئی سے اندرون ملک 5 شہروں کے درمیان پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ سول ایوی ایشن کے شیڈول کے مطابق کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں شروع کی جائیں گی۔ سول ایوی ایشن کے شیڈول میں بتایا گیا ہےکہ لاہور سے 32، […]

اندرون ملک پروازوں کی بندش میں مزید 16 روز کی توسیع ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں کی بندش میں مزید 16 روز کی توسیع کردی۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اندرون و بیرون ملک پروازیں گزشتہ ماہ سے بند ہیں اور اس میں مرحلہ وار توسیع کا سلسلہ جاری ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے […]

گھانا سے خصوصی پرواز کے ذریعے 15 پاکستانی واپس پہنچ گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا، دبئی اور دیگر ممالک کے بعد افریقی ملک گھانا سے بھی خصوصی پرواز کے ذریعے 15 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وطن واپس آنے والے مسافر کراچی ائیرپورٹ پہنچے جہاں ان کی جناح ٹرمینل پر کورونا وائرس کی سکریننگ کی گئی اس کے بعد سول ایوی ایشن، […]

5 ہزار حاملہ پاکستانی خواتین نے وطن واپسی کیلئے رجسٹریشن کرالی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی میں قیام پذیر تقریباً 5 ہزار حاملہ پاکستانی خواتین نے وطن واپسی کے لیے رجسٹریشن کرالی۔ دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کے مطابق 2 ہزار بیمار افراد بھی فوری انخلاء کی درخواست کے ساتھ رجسٹریشن کراچکے ہیں اور بڑی تعداد میں خواتین نے بھی وطن واپسی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔قونصل خانے […]

پاک فوج کے سربراہ کا پی آئی اے کی مدد کا اعلان

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوروناکے شکارپی آئی اے عملے کاسی ایم ایچ میں علاج کااعلان کر دیاجبکہ ایئرچیف نے پی آئی اے عملے کوسی 130طیاروں میں نشستیں دینے کااعلان کیا۔ نجی نیوز ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوروناکے شکارپی آئی اے عملے کاسی ایم ایچ […]

مسقط سے 150 پاکستانی کراچی پہنچ گئے، 55 عمانی وطن روانہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مسقط میں پھنسے 150 پاکستانیوں کو عمان کی سلام ائری کی خصوصی پرواز نے کراچی پہنچا دیا ہے جب کہ یہاں سے 15 خواتین سمیت 55 عمانی شہریوں کو مسقط روانہ کیا گیا ہے۔ سلام ایئر کی فلائٹ او وی 9205 کے مسافروں میں عمان سے بے دخل کیے گئے پاکستانی شہری بھی شامل […]