Football

ٹونی بلیئر چیئرمین انگلینڈ فٹبال پریمیئر لیگ کیلئے فیورٹ امیدوار

لاہور(ویب ڈیسک): برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر انگلینڈ فٹبال پریمیئر لیگ کے آئندہ چیئرمین کیلئے فیورٹ امیدوار بن گئے۔پریمیئر لیگ انتظامیہ کے آخری اجلاس میں سابق وزیر اعظم کے نام پر غور کیا گیا اور کلبوں کی اکثریت نے ان کی بھرپور حمایت کی۔ذرائع کا کہناہے کہ ٹونی بلیئر کو انگلینڈ فٹبال پریمیئر […]

دنیاکے تیزترین انسان یوسین بولٹ کی فٹبال کی دنیا میں بھی انٹری ہوگئی، کس ٹیم کی جانب سے کھیلیں گے، جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): جمیکا کے سابق سپرنٹر یوسین بولٹ نے پروفیشنل فٹبال کیرئیر کا باقاعدہ آغاز کردیا،وہ گزشتہ روز 95نمبر کی شرٹ پہنے آسٹریلوی فٹبال کلب سنٹرل کوسٹ میرینز کی نمائندگی کیلئے میدان میں اترے۔نارتھ آف سڈنی کیخلاف پری سیزن فرینڈلی میچ کیلئے میرینز انتظامیہ نے 19منٹ کیلئے یوسین بولٹ کوگراؤنڈ میں بھیجا،ان کی گراؤنڈ میں […]

فٹ بال کھیلیں اور لمبی عمر پائیں، اہم تحقیق سامنے آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف سدرن ڈنمارک اور اور یونیورسٹی آف فیریو آئی لینڈز کے ماہرین کی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ فٹ بال کھیلنے کا عمل بوڑھے افراد کی ہڈیاں مضبوط بناتا ہے اور ساتھ ہی قلبی صحت بہتر ہوتی ہے. سرچ رپورٹ کے ایک پروفیسر کا اپنی رپورٹ میں کہنا تھا کہ […]

کولمبیا بمقابلہ انگلینڈ پری کوارٹرفائنل فٹبال ورلڈکپ کی تاریخ کا 10واں بدترین میچ قرار

لاہور(ویب ڈیسک):فٹبال ورلڈکپ میں انگلینڈ اور کولمبیا کے درمیان کھیلے گئے پری کوارٹرفائنل کو فٹبال ورلڈکپ کی تاریخ کا 10واں بدترین میچ قراردے دیا گیاجس میں کولمبیا کے کھلاڑی نے برطانوی فٹبالرکے چہرے پر ٹکرماری دی تھی اور میچ کے دوران کھلاڑیوں میں کئی بار تلخی ہوئی۔اس حوالے سے معروف نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ […]

تھائی لینڈ میں غاروں میں لاپتہ ہونیوالی فٹبال ٹیم کو 9 دن بعد زندہ نکال لیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): تھائی لینڈ کی غاروں میں نو دن پہلے لاپتہ ہونے والے بارہ کھلاڑی اور اْن کے فٹبال کوچ کا سراغ مل گیا ہے وہ سب غار میں زندہ ہیں۔غوطہ خوروں نے ان لاپتہ افراد کا سراغ تھیم لوانگ کی غاروں میں سرچ آپریشن کے دوران لگایا۔اس وقت سب سے بڑا چیلنج یہ ہے […]

فٹبال ورلڈکپ 2026 : اہم اسلامی ملک کا ووٹ کے لیے رابطہ ، پاکستان کیا فیصلہ کرنے جارہا ہے

لاہور(ویب ڈیسک): فٹبال ورلڈکپ 2026 کی میزبانی کے امیدوار مراکش نے اپنی کوششیں تیزتر کرتے ہوئے ووٹ کے لیے پاکستان سے رجوع کرلیا۔ورلڈکپ 2026 کے میزبان کا فیصلہ آئندہ ماہ شروع ہونے والے میگا ایونٹ سے ایک روز قبل 13جون کو فیفا کانگریس میں ہوگا،کینیڈا، میکسیکو اور امریکہ مشترکہ طور پر ورلڈکپ 2026 کا انعقاد […]

فٹبال ورلڈکپ 2018: شائقینِ فٹبال کو میچز دیکھنے کے لیے کتنے میل کی مسافت طے کرنا پڑےگی،

لاہور(ویب ڈیسک): فیفا ورلڈ کپ کیلیے روس جانیو الے انگلش شائقین کو اپنی ٹیم کے گروپ میچز دیکھنے کیلیے بڑی رقم خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ طویل مسافت بھی طے کرنا ہوگی تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم گروپ جی میں شامل ہے، جہاں پر ان کا ابتدائی مقابلہ 18 جون کو تیونس سے وولگوگارڈ میں […]