Foreign Reserves

پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر8 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): ملکی زرمبادلہ ذخائر 8 ماہ کی بلند ترین سطح 16 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق درآمدات کو لگام ڈلنے اور بیرونی سرمایاکاری میں اضافے کے ساتھ اب زرمبادلہ ذخائرمیں بھی بہتری آنے لگی، سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 ارب 99 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔ ماہرین […]