Funds

اظہر علی کا بھی سوشل میڈیا پر اپنی شرٹ اور بیٹ نیلام کرنے کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)فاسٹ باؤلر رومان رئیس کے بعد ٹیسٹ ٹیم کے کپتان‏ اظہر علی نے سوشل میڈیا پر اپنی شرٹ اور بیٹ نیلام کرنے کا اعلان کر دیا۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ اپنی واحد ٹرپل سنچری والا بیٹ نیلام کریں گے، دِبئی میں 2016میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اس […]

نیوزی لینڈ کورونا کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

آکلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس پر قابو پانے کی کوششیں رنگ لانے لگیں ہیں اور نیوزی لینڈ وبا کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس بریفنگ میں کورونا وائرس پر فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ […]

چین سے آنے والا سامان تمام صوبوں کو فراہم کریں گے:این ڈی ایم اے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفیٹننٹ جنرل محمد افضل کہنا ہےکہ ادارہ تمام صوبوں کو سامان فراہم کر رہا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق قومی ائیرلائن پی آئی اے کا خصوصی جہاز چین سے امدادی سامان لے کر آج صبح پاکستان پہنچ گیا ہے اور گزشتہ روز بھی بیجنگ […]

ٹرمپ کی بدمعاشیاں،عالمی ادارہ صحت کو فنڈ روکنے کی دھمکی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ اس ادارے کے فنڈز روکنے پر ’’غور‘‘ کریں گے۔ قبل ازیں اس سال فروری میں بھی وہ عالمی ادارہ صحت کو امریکی فنڈنگ نصف کرنے کا […]

عوام کی طرف سے دیا گیا فنڈ یوٹیلیٹی سٹور کو دیدیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کے عوام کو دیئے گئے بارہ سو ارب روپے میں سے اربوں روپے یوٹیلیٹی سٹورز کو دے دیے گئے۔ کورونا ریلیف فنڈ ز میں سے یوٹیلیٹی سٹورز کو پچاس ارب روپے کی منتقلی پر قمر الزمان کائرہ نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ان کے مطابق حکومت نےیوٹیلیٹی سٹورز کو جو پیسہ […]

فنڈزکی کمی نے قومی کھیل ہاکی کو تباہی کے دہانے پرپہنچادیا، پلیئرزکا ایشین گیمزمیں نہ کھیلنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پی ایچ ایف کیخلاف بغاوت کردی، ڈیلی الاؤنس نہ ملنے کے باعث ایشین گیمز کا حصہ بننے سے صاف انکارکردیا۔ہالینڈ میں شیڈول ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کے بعد آئندہ ماہ انڈونیشیا میں شیڈول ایشینزگیمزکے بھی تاحال واجبات نہ ملنے کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کپتان […]

وفاقی حکومت نے غیرملکی فنڈز لینے والی این جی اوزکیخلاف بھی کمرکس لی، تفصیلات طلب

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے این جی اوز کیخلاف بھی مزید سخت قوانین تیار کرلئے ہیں۔وفاقی دارلحکومت اپنے منشور اور دعوؤوں کے مطابق کام نہ کرنے والی470 این جی اوز کو تحلیل کردیا گیا جبکہ 292 این جی اوز سے اکاؤنٹس اور کارکردگی کی رپورٹس طلب کرلی گئیں این جی اوز کیلئے بنائے گئے نئے […]