Funeral

طیارہ حادثہ،صحافی انصار نقوی کی میت کی شناخت،نماز جنازہ آج ہوگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے سینئر صحافی انصار نقوی کی میت کی شناخت ہوگئی اور ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ڈی این اے کے ذریعے انصار نقوی کی لاش کی شناخت کی تصدیق کی۔انصار نقوی کی میت کی […]

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ انتقال کرگئیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر کے مطابق فیصل جاوید کی والدہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ چیف آرگنائزر نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں فیصل جاوید اور ان کے اہلخانہ کے غم میں شریک ہیں۔

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ، 50 افراد ہلاک

لاہور(ویب ڈیسک): ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ کے دوران بھگدڑ مچ جانے سے 50 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 215 افراد شدید زخمی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتول جنرل سلیمانی کے آبائی شہر کرمان میں بھگدڑ مچ گئی، اس بھگدڑ کے باعث 50 افراد ہلاک ہوئے ہلاک ہونے والے قاسم سلیمانی کی […]

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی تہران میں نمازِجنازہ اداکردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): بغداد میں امریکی فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کر دی گئی۔ کئی کلومیٹرتک پھیلی نمازجنازہ میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی. سوشل میڈیا صارفین کے مطابق یہ دنیا کی معلوم تاریخ کا سب سے بڑا نمازجنازہ تھا جس میں کئی لاکھ افراد […]

بیگم کلثوم نوازکا جسدِ خاکی پاکستان پہنچادیا گیا، قریبی عزیزواقارب نے آخری دیدارکیا

لاہور(ویب ڈیسک): بیگم کلثوم نواز کی میت شریف میڈیکل سٹی پہنچا دی گئی ،سابق خاتون اول کی میت شریف میڈیکل سٹی کے سرد خانے میں رکھ دی گئی۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے شریف میڈیکل سٹی میں اپنی اہلیہ کلثوم نوازکا دیدار کیا،مریم نواز اور شریف فیملی کے دیگر افراد نے بھی بیگم کلثوم نواز کا دیدار […]

سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نوازکی نمازِ جنازہ کونسی ممتازدینی شخصیت پڑھائیں گی، اہم اعلان کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی نماز جنازہ کل جاتی امراءمیں شام پانچ بجے ادا کی جائے گی اور ان کی نماز جنازہ مولانا طارق جمیل پڑھائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ کلثوم نواز کی نماز جنازہ جاتی امراءمیں شریف […]

بیگم کلثوم نوازکی نمازِ جنازہ میں پاکستان تحریکِ انصاف کی کونسی اہم شخصیات شرکت کرینگی، تفصیلات جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے کہا ہے کہ یہ غم کا موقع ہے اس پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے،بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شریک ہونگا اور دیگر پارٹی عہدیدار بھی شریک ہونگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال […]

کس بڑی شخصیت کو سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے بھیجا جارہاہے ، سب حیران

لاہور(ویب ڈیسک): نگراں وزیر اطلاعات سید علی ظفرواجپائی کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمایندگی کریں گے۔ نگراں وزیراعظم نے سید علی ظفرکو واجپائی کی آخری رسومات میں شرکت کیلیے نمایندہ مقررکیا ہے، سیدعلی ظفراٹل بہاری واجپائی کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔یاد رہے کے بھارتی سابق وزیراعظم واجپائی رواں سال جون سے ہسپتال […]

چیف آ ف آرمی سٹاف شہدائے مستونگ سانحہ کے نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے بلوچستان پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ شہدائے مستونگ سانحہ کے نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ساروان ہاؤس پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سراج رئیسانی کے نمازِ جنازہ میں شرکت کرینگے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ عاصم سلیم باجوہ کیساتھ ساروان ہاؤس میں سراج رئیسانی کے بھائیوں […]