future

ون ڈے کپتانی کا تاج بابر اعظم کے سر پر سجادیا گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ون ڈے ٹیم کی قیادت کا تاج بھی بابر اعظم کے سر سج گیا، آئندہ سیزن کیلیے ذمہ داری سونپ دی گئی، اظہر علی کی ٹیسٹ کرکٹ میں کپتانی بھی سال بھر برقرار رہے گی۔ سری لنکا سے ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ پر سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کی قیادت سے […]

آئی سی سی میں مالیاتی تقسیم کے نئے سسٹم کی تجویز پیش

لاہور(سپوٹس ڈیسک)بھارت نے آئی سی سی میں مالیاتی تقسیم کا نیا سسٹم لانے کی تجویز پیش کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجلاس میں بی سی سی آئی کی نمائندگی کرتے ہوئے جے شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کرکٹ کا جو مستقبل نظر آرہا ہے اس میں منظرنامہ بڑا تبدیل ہوجائے گا، […]

جھاڑو لگانے والی ایم اے پاس خاتون سرکاری ملازم بن گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب نے وہاڑی میں روزی کمانے کے لیے جھاڑو دینے والی ایم اے پاس خاتون مہوش کے بارے میں شائع ہونے والی خبرکا نوٹس لیا اور انہیں سرکاری ملازمت دینے کی ہدایت کی جس کے بعد ڈی پی ایس وہاڑی میں خاتون کو آفس جاب کے لیے تقررنامہ جاری کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]

عالمی کرکٹ کے بڑے آج مستقبل کا لائحہ عمل طے کرینگے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)عالمی کرکٹ کے بڑے آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے، ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے لیگ کے مستقبل پرغور ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی کے ارکان آج کی اہم ٹیلی کانفرنس میں شریک ہوں گے، پاکستانی وسیم خان سمیت12 فل ممبران اور 3 ایسوسی ایٹ ممالک کے نمائندے کورونا وائرس […]

لاک ڈاﺅن ،قانون اور قانون شکنی

لاک ڈاﺅن ،قانون اور قانون شکنی ڈاکٹر ایم ایچ بابر ایک طرف تو کورونا کی وباءنے دنیا بھر میں حشر برپا کر رکھا ہے یہ وباءدنیا بھر میں اب تک ہزاروں انسانوں کو نگل چکی ہے امریکہ سپین اٹلی فرانس جیسے ممالک میں تو اس نے تباہی مچا رکھی ہے میری دھرتی پر بھی اس […]

ہم تیار نہیں ہیں

ہم تیار نہیں ہیں مسعود چوہدری غیر فطری و بے مثال صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیئے غیر فطری و بے مثال اقدامات کا کیا جانا لازم و ملزوم ہوتا ہے۔ انفرادی و اجتماعی رویے ہی قوموں کے مستقبل کی نشاندہی کیا کرتے ہیں۔ کسی بھی افراتفری کے ماحول میں قوم کے بڑوں کی یہ […]

کرو نا اور آٹا چینی رپورٹ کا مستقبل

کرو نا اور آٹا چینی رپورٹ کا مستقبل   انور علی اس وقت ہر طرف کرونا کا خوف ہے عوام کی اکثریت گھروں میں دبکی بیٹھی ہے لیکن کچھ لوگ ابھی بھی سڑکوں پر نظر آتے ہیں کچھ لوگ سڑکوں پہ راشن کی تلاش میں سرگرداں ہیں تو کچھ لوگ کسی اور مجبوری کے ناطے […]