German

جرمن چانسلرکی پارٹی کو عام انتخابات میں شکست

برلن(ویب ڈیسک)جرمن چانسلرانجیلا مرکل کی پارٹی کو عام انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ 16 سال سے اقتدار میں رہنے والی جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی جماعت کو عام انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں 16 […]

ٹرمپ نے چین سے بھاری ہرجانہ وصول کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں کورونا وائرس وبا کی ذمہ داری ایک بار پھر چین پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چین سے اس کےلیے ’’بھاری ہرجانہ‘‘ وصول کرسکتے ہیں۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی صدر نے چین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر چین […]

شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کی 82 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

لاہور(نمائندہ آفتاب)شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کی 82 ویں برسی آج ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں حاصل کرنے کے بعد مشن ہائی سکول سے میٹرک کیا اور مرے کالج سیالکوٹ سے ایف اے […]

اقوام متحدہ نے کورونا کیخلاف جنگ کو ایک نسل کی لڑائی قرار دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سکر یٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کورونا کے خلاف کوششوں کو ایک نسل کی لڑائی قرار دے دیا اور سلامتی کونسل پر زور دیا ہےکہ وہ کوروناسے نمٹنے کےلیے اتحاد کا مظاہرہ کرے۔ کورونا سے متعلق جرمنی کی درخواست پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس میں تمام رہنماوں نے ویڈیو […]

اٹلی میں کورونا ایک ہی روز میں 627 افراد کی زندگیاں نگل گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی میں کورونا وائرس نے ایک ہی روز میں 600 سے زائد افراد کی زندگیاں نگل لیں جس کے بعد یورپی ملک میں عالمگیر وبا سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اطالوی حکام کے مطابق جمعے کے روز اٹلی میں 627 افراد ہلاک ہوئے جب کہ سپین، فرانس اور […]

کورونا وائرس چین میں کم باقی ممالک میں تیزی سے پھلنے پھولنے لگا

لاہور(ویب ڈیسک)کورونا وائرس دنیا کے 115 ممالک تک پہنچ چکا ہے جس سے اب تک دنیا بھر میں 4 ہزار 89 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ مجموعی طور پر متاثرہ ایک لاکھ 16 ہزار مریضوں میں سے 64 ہزار 630 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔ چین کے صوبے ہوبئی کے شہر ووہان سے پھیلنے والے جان […]

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی جرمن وزیرخارجہ سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جرمنی کے وزیر خارجہ اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے […]