Gilgit-Baltistan

گلگت بلتستان، بلوچستان اور اندرون سندھ ترقی میں پیچھے رہ گئے، وزیر اعظم

اسکردو: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان، بلوچستان اور اندرون سندھ ترقی میں پیچھے رہ گئے۔وزیر اعظم عمران خان نے اسکردو کے ایک روزہ دورے کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں غربت تیزی سے کم ہوئی ہے اور ملک میں امیر امیر سے امیر […]