goods

چین کا 100 ملین روپے مالیت کا امدادی سامان پنجاب حکومت کو عطیہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)مہلک کورونا وائرس پر قابو پانے والے ملک چین نے 100 ملین روپے مالیت کا امدادی سامان پنجاب حکومت کو عطیہ کردیا۔ قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ چین کی جانب سے عطیہ کردہ کورونا سے متعلقہ امدادی سامان لے کر لاہورپہنچا جسے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وصول کیا۔اس موقع پر […]

چین سے آنے والا سامان تمام صوبوں کو فراہم کریں گے:این ڈی ایم اے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفیٹننٹ جنرل محمد افضل کہنا ہےکہ ادارہ تمام صوبوں کو سامان فراہم کر رہا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق قومی ائیرلائن پی آئی اے کا خصوصی جہاز چین سے امدادی سامان لے کر آج صبح پاکستان پہنچ گیا ہے اور گزشتہ روز بھی بیجنگ […]

دوستی ہو تو ایسی،چینی میڈیکل ٹیم بمعہ امدادی سامان پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی میڈیکل ٹیم کورونا وائرس پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کیلیے امدادی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ کورونا ماہرین پر مشتمل چینی ڈاکٹروں کی 8رکنی میڈیکل ٹیم ارمچی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 2 ٹن امدادی سامان لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتری۔ اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ […]

اشیائے خورونوش پر سیلز ٹیکس اور پرچون قیمت پرنٹ کرنے کی شرط ختم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے تمام کھانے پینے کی اشیاء کی درآمد کیلئے عائد سیلز ٹیکس کے ساتھ پرچون قیمت پرنٹ کرنے کی شرط یکم مئی 2020 تک ختم کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے کھانے پینے کی تمام اشیاء کی درآمد کے لئے عائد سیلز ٹیکس اور کم ازکم پرچون قیمت پرنٹ کرنے […]

ملک میں کھانے پینے کی قلت ہوئی تو افرا تفری پیدا ہوجائیگی:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں گڈز ٹرانسپورٹ کی نقل وحرکت کو یقینی بنایا جائے اگر کھانے پینے کی قلت ہوئی تو افرا تفری پیدا ہو سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ […]