گوگل کا ڈوڈل عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے نام4>
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سچائیوں کو افسانوں اور خاکوں کے قالب میں ڈھال کر امر ہو جانے والے سعادت حسن منٹو کی آج 180ویں یوم پیدائش کے موقع پر گوگل اپنا دوڈل تبدیل کر کے انہیں خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔ سعادت حسن منٹو نے روایتی اردو افسانے کو نئی جہت دی، اردو ادب میں وہ آج […]