Governance

وزیراعظم نے شہبازشریف کی طرزِ حکرانی کی نقل کیلئے عقل لڑا لی۔۔ سابق وزیراعلیٰ کا بڑا مداح کابینہ میں شامل

لاہور(ویب ڈیسک): ایک طرف نئے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کواپنی کابینہ میں پھر سے پُرانے چہروں کو سامنے لانے کے باعث کڑی تنقید کا سامنا ہے تو دوسری طرف بڑی دلچسپ صورتحال بھی دیکھنے کو ملی ہے کہ جہاں وزیراعظم عمران خان کے توپوں کا رُخ مسلسل شہبازشریف کی طرف رہا ہے اور بڑے […]