Government

حکومت یوٹیلٹی سٹورز کارپویشن میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کریگی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز کارپویشن میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت صنعت و پیدوار کی درخواست پر وزارت داخلہ نے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں لازمی سروسز ایکٹ کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کو ارسال کی گئی […]

حکومت کی اجازت کے بعد ملتان میں بھی مزارات کھول دیے گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب کی اجازت کے بعد ملتان میں بھی بند مزارات کو کھول دیا گیا۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے فوری طور پر حکومتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے ملتان کے تمام درباروں کو کھول دیا گیا۔ درگاہ حضرت بہاؤالدین زکریا ،حضرت شاہ رکن الدین عالم اور درگا شاہ شمس تبریز کے درباروں پر […]

ٹرانسپورٹرز کے حکومت سے مذاکرات کامیاب،بسیں چلانے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے حکومت سے مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ ٹرانسپورٹ ہاؤس لاہور میں حکومت اور ٹرانسپورٹ فیڈریشن کے درمیان مذاکرات ہوئے جن میں صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال، وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے شرکت کی۔ٹرانسپورٹ فیڈریشن کی جانب سے احمد […]

حکومت کی جانب سے نئی 5 سالہ تجارتی پالیسی کا مسودہ تیار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزرات تجارت کی جانب سے نئی 5 سالہ تجارتی پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا گیا۔ وزارت تجارت کے حکام کا کہنا ہے کہ نئی 5 سالہ تجارتی پالیسی آخری مراحل میں ہے جو پہلے اکنامک کوارڈینیشن کمیشن( ای سی سی) سے منظور ہوگی جس کے بعد اسے کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔حکام […]

فلور ملز کی حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فلور ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کردی۔ پنجاب حکومت کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کے ساتھ فلور ملز ایسوسی ایشن کےرات گئے کامیاب مذاکرات ہوئے جس کے بعد فلور ملز نے ہڑتال ختم کردی۔چیئرمین فلورملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے بتایا کہ حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم […]

کورونا فنڈ میں1 روپے کے عطیہ پرحکومتی 4 روپے شامل ہونگے:وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا ریلیف فنڈ کو ان مستحق افراد کے لیے مختص کردیا ہے جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگار ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کورونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے کہا گزشتہ روزاحساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت امداد وصول کرنے […]

پنجاب حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن اور سیکرٹری خوراک پنجاب کے درمیان ہڑتال کے معاملے پر ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد فلور ملز ایسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ کی جانب سے مسائل کے حل کی سمری منظور ہونے تک ملز نہ چلانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن اورسیکریٹری خوراک وقاص […]

سندھ حکومت کی جانب سے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل غیر آئینی قرار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے سندھ حکومت نے کمیشن کو مسترد کردیا ہے۔ سندھ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل پر اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ایف سی کے لیے ارکان کا تقرر آئین سے متصادم اور ناقابل قبول ہے، مشیر خزانہ قومی مالیاتی […]

حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ ‘میں آج دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر […]

حکومت کابینہ کی منظوری کے بغیر کی گئی تقرریوں پر نظرثانی کریگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے کابینہ کی منظوری کے بغیر کی گئی تقرریوں پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے کابینہ کی منظوری کے بغیر کی گئی تقرریوں پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم کے سیکرٹری نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ جاری کردیا […]