Grants

بھارت نے 14 سال بعد 3 پاکستانیوں کو اپنی شہریت دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت نے 3 پاکستانیوں کو 14سال بعد اپنی شہریت دے دی۔ میڈیا کے مطابق 3 بھائیوں کو جن کی پیدائش پاکستان میں ہوئی تھی، تقریباً14سال بعد بھارتی شہریت دے دی گئی۔تلنگانہ کے نظام آباد میں ان نوجوانوں کو بھارتی شہریت کی دستاویزات حوالے کی گئیں۔ ان بھائیوں کی ماں کی شادی1988میں پاکستانی شہری […]