میانداد نے قومی کرکٹرز کو مفید مشوروں سے نوازدیا4>
لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کرکٹرز کی جانب سے قومی کرکٹرز کو ویڈیو لنک پر لیکچرز دینے کا آغاز ہوگیا۔ گذشتہ روز جاوید میانداد نے بیٹسمینوں کو اپنے ماضی کے تجربات سے آگاہ کیا، انھوں نے پلیئرز کو انگلینڈ سمیت مختلف کنڈیشنز میں ایڈجسٹ ہونے اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے اہم مشورے دیے، اپنے وقت کے […]