hajj policy

سرکاری حج سکیموں کی درخواستوں کی قرعہ اندازی کل ہوگی

لاہور(نمائندہ خصوصی سے) سرکاری حج سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے خوش نصیبوں کے ناموں کی قرعہ اندازی کل شام 4 بجے ہوگی۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت اس سال ایک لاکھ 7 ہزار عازمین حج پر روانہ ہوسکیں گے۔حج مہنگا ہونے کے […]