Health

وفاق نے صوبوں کیساتھ کوئی تعاون نہیں کیا:بلاول زرداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کورونا وائرس کے باعث صورتحال بہت خطرناک ہے،وفاق صوبوں کو ساتھ لیکر چلے مگراس نے تعاون نہیں کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہاعوام کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے ان کی زندگی کے تحفظ کے تمام اقدامات کئے جائیں،لاک […]

سندھ،کورونا سے متاثر ہونیوالے 64 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم:رپورٹ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں سے متعلق ڈی جی ہیلتھ سروسز سندھ کی رپورٹ میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ ڈی جی ہیلتھ سروسز سندھ کی رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس سے متاثر ہونے والے 64 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم ہے جب کہ ایک سے 9 سال کی عمرکے 68 بچے […]

افغان حکومت نے 100طالبان قیدیوں کو رہا کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان کی جانب سے مذکرات ختم کرنے کے اعلان کے اگلے ہی روز افغان حکومت نے 100طالبان قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان قومی سلامتی کونسل کے ترجمان اور طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی ٹیم کے رکن جاوید فیصل کا کہنا ہے کہ افغان حکومت نے […]

عالمی کورونا ریلیف فنڈ کیلئے ٹوئٹر کے بانی نے ایک ارب ڈالر عطیہ کردیئے

سلیکان ویلی(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہورِ زمانہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹوئٹر‘‘ کے شریک بانی جیک ڈورسی نے ٹویٹ کیا ہے کہ انہوں نے عالمی کورونا ریلیف فنڈ کےلیے ایک ارب ڈالر عطیہ کردیئے ہیں۔ پاکستانی روپوں میں یہ رقم 167 ارب روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ گزشتہ روز اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ وہ […]

ہمارا مقابلہ کرونا ہی نہیں بلکہ مہنگائی اور غربت سے بھی ہے:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارامقابلہ کورونا سے نہیں غربت اور بیروزگاری سے بھی ہے، ہر فیصلہ زمینی حقائق سامنے رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورنا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کا جائزہ اجلاس ہوا، جس […]

” نوازشریف کے دماغ کو خون سپلائی کرنیوالی شریان بند ہے “

لاہور(ویب‌ ڈیسک): لیگی رہنماء مصدق ملک نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے دماغ کو خون سپلائی کرنیوالی شریان بند ہے اورانہیں دل کا سنگین مرض لاحق ہے. سابق وزیراعظم کا معائنہ سوئٹزرلینڈ اور امریکا کے ڈاکٹروں نے کیا، حکومت بار بار غلط بیانی کر رہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون […]

کراچی میں پراسرارگیس کے اخراج سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرارگیس کے اخراج سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے. محکمہ صحت سندھ تاحال پراسرارگیس کے اخراج کی وجوہات تلاش کرنے میں ناکام رہاہے. محکمہ صحت کے حکام کے مطابق 2 روزمیں گیس کے اخراج سے 14 افراد لقمہ اجل بن چکےہیں. کراچی کے علاقے کیماڑی میں […]

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال بچوں کی نشوونما کیلئے خطرناک

لاہور(ویب ڈیسک) چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کے 1000 بچوں پر کیے گئے ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ جو بچے سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، ان میں کھانے پینے اور کھیلنے کودنے کے معمولات بھی اسی قدر متاثر ہوتے ہیں۔ اگرچہ اس تحقیق سے یہ تو ثابت نہیں ہوا کہ بچوں […]

لیگی قائد نوازشریف کی صحت سے متعلق تشویشناک خبرسامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم کو امریکہ میں علاج کی تجویز دے دی۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے معاملے میں طبی پیچیدگیاں سنگین ہوسکتی ہیں، ‎رسک لینے کے بجائے ڈاکٹرز نے […]