بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Hearing

ٹیگ کی محفوظات : Hearing

اسلام آبادہائیکورٹ شریف خاندان کی سزاؤں کی معطلی درخواست کی دوبارہ سماعت آج کریگی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سنائی جانے والی سزا کی معطلی کی درخواستوں پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی . اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ سزا معطلی کی ...

مزید پڑھیں »
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ :جعلی بینک اکاؤنٹس کیس 17 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس 17 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا جبکہ ایف آئی اے نے گرفتار ملزمان انور مجید اور عبدالغنی مجید کے طبی معائنے کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا ہے۔جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتار انور مجید اور عبدالغنی مجید کے طبی معائنے کیلئے ایف آئی اے نے اعلی اختیاراتی ...

مزید پڑھیں »
خیبر پختونخوا

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارآج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہو گی ،چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ رجسٹری میں پینے کے صاف پانی،اعضاکی غیرقانونی پیوندکاری،سانحہ 12 مئی ،دیگرمقدمات کی سماعت ہوگی۔فٹ پاتھ سکول ہٹانے،رفاہی پلاٹوں پر قبضے،سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق از خود نوٹس کیس بھی ...

مزید پڑھیں »
نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں ایک بارپھر اڈیالہ سے احتساب عدالت منتقل کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزکی سماعت کچھ دیربعدہوگی،سابق وزیراعظم کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کریں گے، نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث استغاثہ کے گواہ واجد ضیا پر جرح کریں گے۔سابق ...

مزید پڑھیں »
نوازشریف

العزیزیہ، فلیگ شپ ریفرنسز: نوازشریف ایک بارپھر اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت منتقل

لاہور(ویب ڈیسک): العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزکی آج دوبارہ سماعت ہوگی،احتساب عدالت کے جج ارشدملک ریفرنسزکی سماعت کریں گے،نوازشریف اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت کیلئے روانہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی آج دوبارہ سماعت ہو گی ،احتساب عدالت نمبر2 کے جج محمد ارشد ملک ریفرنسز کی سماعت کریں گے۔سابق وزیراعظم نوازشریف سخت ...

مزید پڑھیں »

نااہلی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ عمران خان کیخلاف درخواست پرآج سماعت شروع کریگا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت کےلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر تشکیل دیئے گئے 2 رکنی ڈویژنل بنچ کی سربراہی جسٹس شوکت عزیر صدیقی کریں گے جبکہ بنچ کے دوسرے رکن جسٹس اطہر من اللہ ہوں گے۔عدالت ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم بننے سے پہلے ہی عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے، نیب نے اہم کیس میں سوالنامہ تیارکرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو نے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق سوالنامہ تیار کرلیا،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق سوالنامہ دیا جائے گا۔ نیب خیبر پختونخوا نے ہیلی کاپٹر کیس میں عمران خان کو آج طلب کر رکھا ہے جبکہ نیب حکام ہیلی کاپٹر سے متعلق ریکارڈ کی چھان بین ...

مزید پڑھیں »
خیبر پختونخوا

چیف جسٹس پاکستان نے سندھ کے دوبڑے شہروں کے دورے کا اعلان کرکے حکام کی دوڑیں لگوادیں

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار پٹرولیم مصنوعات سمیت دیگر اہم مقدمات کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری پہنچ گئے ہیں ۔ چیف جسٹس پاکستان نے اعلان کیا کہ وہ آج حیدرآباد اور سکھر کا دورہ کرکے ہسپتالوں اور میڈیکل کالجز کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ جسٹس ثاقب نثار دورے کے دوران ہائیکورٹ ...

مزید پڑھیں »
ڈیموں

اصغر خان کیس : کیا جاوید ہاشمی نے آئی ایس آئی سے پیسے لیے، چیف جسٹس پاکستان اور جاوید ہاشمی کے درمیان دلچسپ مکالمہ

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے اصغرخان کیس کی سماعت کی۔ گزشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے نوازشریف، جاوید ہاشمی سمیت اکیس افرادکو نوٹس جاری کیا تھا ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء جاوید ہاشمی عدالت میں پیش ہوئے تو چیف جسٹس پاکستان نے ان کی ...

مزید پڑھیں »
ڈیموں

پاکستان میں پانی کا شدید ہوتا بحران، چیف جسٹس پاکستان نے کالاباغ ڈیم کے حوالے سے پاکستانیوں کو بہت بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کالاباغ ڈیم اور پانی کے متعلق مقدمات کی سماعت کا اگلے ہفتے کا وقت مقرر کردیاہے۔ انہوں نے ریمارکس دیے کہ پانی ہمارا بقاء کا مسئلہ بن چکاہے۔ پانی کے متعلق مقدمات کو پہلی ترجیح پر سنیں گے۔ بیرسٹر ظفراللہ خان نے عدالت سے درخواست کی ملک پچھلے چالیس ...

مزید پڑھیں »