Help

ریورس سوئنگ کب ہوتی ہے؟ وسیم اکرم نے بتادیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)10 ویں اوور میں ہی ریورس سوئنگ کیسے ہوتی تھی؟ وسیم اکرم نے راز اپنے پاس محفوظ کرلیا۔ سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑہ کے یوٹیوب چینل پر وسیم اکرم نے 1993 میں نیوزی لینڈ سے سیریز پر بات کرتے ہوئے کہا کہ 90 کی دہائی میں دنیا کے بیٹسمینوں کو ریورس سوئنگ کے بارے […]

کورونا پر جلد مکمل قابو پالیں گے:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا قابو میں ہے جلد ہی اس پر مکمل قابو پالیں گے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں ملک بھر سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، صوبائی وزرائے اعلی سمیت وفاقی وزراء […]

روزہ ہمیں کورونا سے بچانے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے:تحقیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہِ رمضان کے روزے جہاں ہم مسلمانوں کے لیے روحانی مسرت اور دینی بالیدگی کی وجہ بنتے ہیں وہیں ان کے بہت سے طبی فوائد بھی ہیں۔ ان میں سے ایک فائدہ یہ ہے کہ چند دنوں تک روزہ رکھنے سے جسمانی گلوکوز ختم ہونا شروع ہوجاتا ہے اور اس کے بعد سٹیم سیل […]

علاقائی صحافی کی ارداس

علاقائی صحافی کی ارداس علی جان کروناوائرس نے پوری دنیاکوڈراکررکھ دیاہے جوڈرموت اورزندگی کے درمیان کاہے مگراس میں ایک ایساطبقہ بھی ہے جواپنی جان کی پرواہ کیے بنا جان ہتھیلی پررکھ کر رپورٹنگ کررہاہے اوردنیاکواس ان دیکھی بلا سے اگاہ کیے ہوئے ہیں اب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سمری جاری کی ہے کہ […]

خاوند پر تنقید کرنے والوں کو ہربھجن سنگھ کی اہلیہ کا زبردست جواب

لاہور(سپورٹس ڈیسک)شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی حمایت کرنے کی وجہ سے ہربھجن سنگھ پر بھارت میں ہونے والی تنقید پر سابق بھارتی کرکٹر کی اہلیہ گیتا بسرا بھی بول پڑیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہربھجن سنگھ کی اہلیہ گیتا بسرا کا کہنا تھا کہ ‘ہربھجن جانتے ہیں کہ ان کا وطن ان کے لیے کتنا معنی […]

آج کی سوچ

آج کی سوچ اعجاز حسین میری یہ بات ہمیشہ یاد رکھنا کہ اگر تم ضرورت کے وقت کسی انسان کی کچھ مدد کرتے ہو یا اسے کچھ دیتے ہو تو تم اپنے پاس سے کچھ نہیں دے رہے ۔تم اس کو صرف اس میں سے کچھ دے رہے ہو جو کچھ تمہیں اللہ رب العزت […]

کورونا، مصدق حسین نے 200 خاندانوں کی ذمہ داری اٹھالی

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیشی آل راؤنڈر مصدق حسین کورونا وائرس سے مشکلات کے شکار افراد کی مدد کیلیے سامنے آگئے۔ انھوں نے اپنے علاقے میں 200 گھرانوں کی ذمہ داری سنبھال لی، دنیا بھر کی طرح بنگلہ دیش میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر لوگ گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں، […]

پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرولرز نے بھارتیوں کے دل جیت لئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کا امدادی سامان لے جانے والے 2 بھارتی کارگو طیاروں کو پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرولرز نے تیکنیکی معاونت فراہم کی جب کہ بھارتی ریلیف پروازوں کا ایرانی ائرٹریفک سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کا طبی سامان کے ہمراہ کراچی ریجن کی فضائی حدود سے گذرنے والے 2 […]

ایک دوسرے کی مدد سے کرونا کو شکست دینگے: عمران خان کا عزم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے کل ایک بڑے پیکیج کا اعلان کروں گا کیوں کہ ملک میں صنعت کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے اور بزنس کمیونٹی کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا […]

بے روزگار کرکٹرز کی مدد کیلئے لاہور قلندرز نے میدان سنبھال لیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک سٹرکچر میں بے روزگار ہونے والے کرکٹرز کی مدد کیلیے لاہور قلندرز نے پروگرام شروع کردیا۔ ایک انٹرویو میں فرنچائز کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز عاقب جاوید نے بتایا کہ نئے سٹرکچر کی وجہ سے 2 ہزار کے قریب خاندانوں کا روزگار متاثر ہوا ہے، ان کی مدد کے […]