Hussain Haqqani

میموگیٹ کیس: سپریم کورٹ نے نیب کو حسین حقانی کی وطن واپسی لانے کی ذمہ داری اہم ترین ادارے کو سونپ دی

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے میموگیٹ اسکینڈل کیس میں امریکا میں مقیم سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کو وطن واپس لانے کے لیے نیب کو ٹاسک دے دیاجبکہ بیرون ممالک سے ملزمان کی واپسی کیلئے ایک ماہ میں قانون سازی کرنے کی ہدایت کر دی۔جمعرات کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی […]

ریحام خان نے اپنی کتاب کے حوالے سے بیٹے کو کیا وصیت کررکھی ہے اور حسین حقانی کا اس سے کیا تعلق ہے، سنسنی خیز انکشافات

لاہور(ویب ڈیسک): عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان اور امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کی ملاقات کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ،لوگوں کی بڑی تعداد ان تصاویر پر اپنے اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہے۔خبریں ہیں کہ ریحام خان کی کتاب کی باقاعدہ تقریب رونمائی اگلے ہفتے […]

ریحام خان اور ن لیگ کا گٹھ جوڑ بے نقاب ، کتنے لاکھ ڈالر دیے گئے اور کہاں کہاں ملاقاتیں ہوتی رہیں، تمام تفصیلات منظرِ عام پر

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی ذاتی زندگی پر مبنی کتاب مارکیٹ میں آنے کے لیے تیار ہے۔ مشہور اداکار حمزہ علی عباسی نے دعوٰی کیا ہے کہ انہوں نے ریحام خان کی کتاب کے مسودے تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ کتاب کا دس فیصد حصہ […]