ICC

سلیم ملک نے پی سی بی کے سوالنامے کا جواب تیار کرلیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان سلیم ملک نے پی سی بی کے سوالنامے کا جواب تیار کرلیا تاہم ان کی جانب سے بدھ کو اسے جمع کرانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وکلا ٹیم کی طرف سے تیار کردہ جواب میں سلیم ملک نے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیاکہ اگر بورڈ کے […]

سلیم ملک کا پی سی بی کیساتھ تعاون کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے فکسنگ معاملے پر آئی سی سی، پی سی بی سے تعاون کرنے کا اعلان کردیا۔ دوہزار بارہ میں بھی سلیم ملک نے اسی طرح کا اعلان کیا تھا اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کام کے لیے لیٹر بھی لے لیا تھا لیکن پھر روک دیا گیا، […]

آئی سی سی میں مالیاتی تقسیم کے نئے سسٹم کی تجویز پیش

لاہور(سپوٹس ڈیسک)بھارت نے آئی سی سی میں مالیاتی تقسیم کا نیا سسٹم لانے کی تجویز پیش کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجلاس میں بی سی سی آئی کی نمائندگی کرتے ہوئے جے شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کرکٹ کا جو مستقبل نظر آرہا ہے اس میں منظرنامہ بڑا تبدیل ہوجائے گا، […]

کورونا،مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ساتویں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے منتظمین کے مطابق ورلڈکپ 2020 کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا جو کہ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ آرگنائزنگ کمیٹی، آئی سی سی اور اراکین فیصلہ […]

بابر اعظم کرکٹ کے ہی نہیں بلکہ میدان سے باہر بھی ہیرو

لاہور(سپورٹس ڈیسک)میدان کے ہیرو بابر اعظم بابر اعظم نے اپنے رویے سے مداحوں کا دل جیت لیا، ان کی5 سالہ بچے آسکر سے گذشتہ سال ملاقات ہوئی، ننھے مداح نے اپنے فیورٹ بیٹسمین پر معصومانہ مضمون لکھ دیا،سمرسٹ کاؤنٹی نے اسے سوشل میڈیا پر جاری کردیا، قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان نے بھی پیار بھرے پیغام […]

پاک بھارت میچز کے بغیر ٹیسٹ چیمپئن شپ نے وقار یونس کو مایوس کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)وقار یونس نے پاک بھارت میچز کے بغیر ٹیسٹ چیمپئن شپ کا رنگ پھیکا قرار دے دیا۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 9ٹاپ ٹیمیں شریک ہیں،ہر ملک کو دیگر کے ساتھ 6باہمی سیریز کھیلنا ہوں گی،حریفوں کا فیصلہ بورڈ کو اتفاق رائے سے کرنا ہے، سیاسی تعلقات کشیدہ ہونے کی وجہ […]

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، وارم اپ میچزکل سے شروع ہونگے

لاہور(ویب ڈیسک): ساتویں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل وارم مرحلہ ہفتہ سے شروع ہوگا، ورام اپ مرحلے میں مختلف ٹیموں کے درمیان دس میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ساتواں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 21فروری سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا جس میں 10 ٹیمیں ٹائٹل […]

ورلڈکپ 2019 ؛ آئی سی سی نے پی سی بی پر ڈالروں کی بارش کردی

لاہور(ویب ڈیسک) ورلڈکپ 2019سے پی سی بی کو ایک ارب15کروڑ روپے مل گئے، ٹیم کے پہلے راؤنڈ سے اخراج کے باوجود آئی سی سی کے منافع سے پاکستان کو بڑا حصہ ملا، یہ رقم اندازے سے14 فیصد زائد تھی۔ دوسری جانب سری لنکا سے رواں برس منعقدہ سیریز سے بورڈ کو توقعات کے مطابق آمدنی […]

بابراعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئرمیں شامل

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو دوسری مرتبہ آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل کر لیا گیا، دائیں ہاتھ کے بلے باز اس سے قبل 2017ء میں بھی آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا حصہ رہ چکے ہیں۔ بدھ کے روز […]

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی

لاہور(ویب ڈیسک): آئی سی سی نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردی،پاکستان کے بلے باز بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، باﺅلرز کی فہرست میں پہلی دونوں پوزیشنوں پر افغانستان کے باﺅلرز کاقبضہ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ بھی جاری کردی،قومی بلے باز بابراعظم کی پہلی […]