IHC

جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم عبدالغنی مجید کی ضمانت منظور

لاہور(ویب ڈیسک): جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم عبدالغنی مجید کو بھی اسلام آباد ہائیکورٹ سے طبی بنیادوں پر ضمانت مل گئی . عدالت نے 10 کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے نیب کی عبدالغنی مجید کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ وکیل عبدالغنی مجید نے […]

احسن اقبال اورشاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی رہنماؤں احسن اقبال اورشاہدخان عباسی کی درخواست ضمانتیں منظورکرتے ہوئے ایک ایک کروڑ مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کردیا. اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے نیب پراسیکیوٹر کو مخاطب […]

سوشل میڈیا رولز2020 فوری معطل کرنے کی درخواست مستردکردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا رولز2020 فوری معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے. درخواست کو پہلے سے زیرِسماعت میڈیا کیس میں شامل کردیا گیا ہے. اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی، وکیل جہانگیر خان جدون نے درخواست کی کہ حکومت کو نوٹس […]

” وزیراعظم کو بتایا جائے 2 وزارتیں سو رہی ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ تیزگام کی تحقیقاتی رپورٹ پیش نہ ہونے پر وزارتِ داخلہ اوروزارتِ ریلوے پر سخت برہمی کا اظہارکیا اور ریمارکس دیے کہ وزیراعظم پاکستان کو بتایاجائے کہ دو وزارتیں سورہی ہیں. اسلام آباد ہائی کورٹ میں سانحہ تیز گام تحقیقات کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے […]

نیب نے شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورونے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائردرخواست ضمانت کی مخالفت کردی ہے، نیب کی جانب سے چوبیس صفحات پر مشتمل جواب عدالت میں جمع کروادیا ہے. نیب کا شاہد خاقان عباسی پر من پسند کمپنیوں کو نوازنے کا منصوبہ بنانے کا الزام ہے۔ نیب نے کہا […]

پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم قرار

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم قرار دیتے ہوئے تمام ملازمین کو بحال کر دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن غیر قانونی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے 8 جنوری کا محفوظ فیصلہ […]

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی کاشف چودھری نا اہل قرار

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی ایم پی اے کاشف چوہدری کو جعلی ڈگری پر نا اہل قرار دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق نے نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی ایم پی اے کی نا اہلی سے متعلق فیصلہ 5 نومبر کو محفوظ کیا تھا۔ لیگی ایم پی […]

فارن فنڈنگ کیس، عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ اکبر ایس بابر کا 2011 سے پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، اکبر ایس بابر کی پارٹی چھوڑنے کی ای میل ریکارڈ […]

” پارلیمنٹ کو بائی پاس کر کے حکومت کیسے آرڈیننس جاری کرسکتی ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 صدارتی آرڈیننس کے خلاف مسلم لیگ ن کی درخواست پر 4 سینئر وکلاء کو عدالتی معاونین مقرر کرتے ہوئے سیکرٹری قانون و انصاف سے 2 ہفتوں میں تحریری جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ کو بائی پاس کر کے حکومت کیسے آرڈیننس […]

پی ٹی آئی رہنماء ابرارالحق کو بہت بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کو بڑی خوش خبری مل گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابرار الحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر پاکستان تعیناتی کی درخواست خارج کرتے ہوئے ان کی تعیناتی کودرس قرار دے دیا۔ابرار الحق کی تعیناتی کیخلاف سٹے آرڈر بھی خارج کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ڈاکٹر سعید الہٰی […]