نواز شریف اور آصف زرداری کی نیب عدالت میں طلبی4>
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف اور آصف زرداری کو طلب کرلیا ہے۔ توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری سمیت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 29 مئی کو طلب کرلیا ہے، نیب کے مطابق ملزمان نیب آرڈیننس کی سیکشن […]