IMF not satisfied with Pakistan

حکومت کی کارکردگی سے آئی ایم ایف ناخوش

لاہور(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان ٹیکس وصولیوں کے اہداف میں کمی، انفورسمنٹ و ایڈمنسٹریٹو اقدامات سمیت دیگر پالیسی سطح کے اقدامات کے بارے میں اتفاق نہ ہوسکا جس پر آئی ایم ایف کی ٹیم نے اپنے دورے میں توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف جائزہ مشن کے ساتھ پالیسی […]