Imran Ali

زینب امین کے بعد ننھی پریوں لائبہ، کائنات اور عائشہ کو بھی انصاف مل گیا، سفاک قاتل عمران کوبارہ بارسزائے موت

لاہور(ویب ڈیسک): انسداد دہشت گردی عدالت نے ننھی زینب کے قاتل عمران کو مزید تین بچیوں سے زیادتی کے جرم میں 12 بار سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنادی ہے ۔ جج سجاد احمد کے تحریری فیصلے کے مطابق عدالت نے قاتل کو 4 بار موت کی سزا اور 30 لاکھ روپے جرمانے کی […]