بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Imran Khan

ٹیگ کی محفوظات : Imran Khan

مشکل

فروغ مشکل میں پھنس گئے، عہدہ خطرے میں پڑگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیرِ قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی رکنیت معطل کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ پی بی سی کے نائب چیئرمین کامران مرتضٰی کی جانب سے دائر کی گئی پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا کہ ...

مزید پڑھیں »
سرمایہ

وزیراعظم کا قوم سے ہونے والا خطاب منسوخ‌ کردیا گیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے ہونے والا خطاب منسوخ کردیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے آج ایک بار پھر قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس میں انہوں ںے اپنے دورہ چین اورگزشتہ ہفتے کے دوران ہونے والے دھرنوں سے متعلق بات کرنے کا عندیہ دیا تھا تاہم ...

مزید پڑھیں »
سرمایہ

وزیراعظم عمران خان نے مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقات کا حکم دیدیا

لاہور (ویب‌ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے جمیعت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولاناسمیع الحق کے قتل کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے. تفصیلات کے مطابق چین کے دورہ پر گئے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو مولانا سمیع الحق کے قتل کی اطلاع دی گئی تو انہوں نے آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے فوری تحقیقات ...

مزید پڑھیں »
سرمایہ

خاص طبقے کو عدالتوں اور فوج کیخلاف بیان دیکر انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دینگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئ کہا ہےکہ ملک میں خاص طبقہ عدالتوں اور فوج کیخلاف بیانات دے رہا ہے جو کہ صحیح‌ نہیں‌ ہے. یہ ملک مدینہ منورہ کی ریاست پر بنا ہے. اور عدالتوں نے فیصلہ بھی قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل پیرا کرتے ہوئے کیا ہے. اگر خاص عناصر ...

مزید پڑھیں »
انصاف

تحریک انصاف شفاف حکومت کا ایجنڈا لے کر آگے بڑھ رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے نامزد پنجاب اسمبلی کے اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف شفاف حکومت کا ایجنڈا لے کر آگے بڑھ رہی ہے اسی وجہ سے حکومت نے ابتدائی دنوں میں ہی وفاق اور صوبوں میں درست سمت میں گورنس کی بنیاد رکھی. وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »
چین

شہباز شریف کو ’پی اے سی‘ کی صدارت نہیں ملے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہباز شریف کو کسی بھی صورت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا چیئرمین بننے نہیں دیا جائے گا. ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم اپوزیشن سے بلیک میل نہیں ہوں گے. عمران خان کا پی اے سی کی چیئرمین شپ ...

مزید پڑھیں »
ملک

وزراء کے بیرون ملک دوروں پر پابندی، کابینہ کا اہم فیصلہ آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی و سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اراکین کابینہ کے دوروں پر پابندی لگا دی ہے۔ وزیراعظم کا مزید کہنات ھا کہ پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں شرکت کو یقینی بنانے کے لیے کابینہ کے ارکان وفاقی دارالحکومت میں ہی رہیں گے۔ پابندی کا اطلاق پیر سے ہوگا. واضح رہے کہ ...

مزید پڑھیں »
وزیراعظم

وزیراعظم کی بہن بھی دبئی میں بے نامی جائیداد کی مالک نکلیں

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم دبئی میں بے نامی جائیداد کی مالک نکلیں ہیں. تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے پاکستانیوں کے غیر ملکی اثاثوں کی ایک رپورٹ سپریم کورٹ میں‌جمع کروائی گئی ہے جس میں‌ وزیراعظم عمران خان کی بہن بھی دبئی کے ایک فلیٹ کی مالک نکلیں ہیں.ایف آئی اے ...

مزید پڑھیں »
چین

غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاک چین گلاس مینو فیکچرنگ کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے رکاوٹیں دور کردیں جب کہ زیادہ سرمایہ کاری آنے سے غربت ختم ہوگی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ 50 لاکھ گھر منصوبے کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری لائیں گے۔ وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »
چین

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب، اہم اعلانات سامنے آگئے

اسلام‌ آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران‌ خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب سے بہت اچھا پیکج مل گیا ہے اب ہمیں آئی ایم ایف سے بہت تھوڑا قرضہ لینا پڑیگا. وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ اگر قرضے نہ لیتے تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا، ہم پر بہت زیادہ دباؤ تھا لیکن سعودی عرب نے ...

مزید پڑھیں »