Imran Khan

غیرمعمولی فیصلے

غیرمعمولی فیصلے سلمان احمد قریشی پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں کرونا وائرس کے نتیجہ میں لاک ڈاؤن ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ زندگی رک سی گئی ہے۔ ان حالات میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی فیصلہ سازی سے راقم الحروف بھی مطمئن نہیں تھا۔لاک ڈاﺅن سے انکار کرتے کرتے سندھ سرکار کے ہر […]

چینی برآمد کرنے کی اجازت وزیراعظم نے دی،کابینہ میٹنگ میں انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی اور گندم بحران کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد سے سیاسی منظرنامے میں ہلچل کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور وفاقی کابینہ کو بتایا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان نے گنے کے کاشتکاروں کی مدد کے لیے اس شرط کے ساتھ رواں سال کے دوران زائد چینی برآمد […]

حکومت پر طنز کی بجائے اپوزیشن اپنے حساب کی فکر کرے:فردوس عاشق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت پر وار کرنے کے بجائے اپوزیشن کو اپنا حساب دینا پڑے گا۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے عمل سے ثابت کیا کہ قانون سے کوئی بالاترنہیں۔ عمران خان یا […]

آٹا چینی بحران کی رپورٹ پر وزیراعظم کا دبنگ اعلان،مزید ایکشن ہوگا

آٹا چینی بحران کی رپورٹ پر وزیراعظم کا دبنگ اعلان،مزید ایکشن ہوگا تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ 25 اپریل کو کمیشن کی رپورٹ آنے پر مزید ایکشن ہوگا، جو بھی ملوث ہوا قانون کے تحت کارروائی ہوگی۔وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں چینی و آٹا بحران کی انکوائری رپورٹ، موجودہ […]

بعید نہیں کہ بھوک حدِ کفر چھو لے

بعید نہیں کہ بھوک حدِ کفر چھو لے شاہد ندیم احمد کائنات کی تلخ ترین اور سفاک حقیقت بھوک ہے،جس کاکسی بھی نظریے، فرقے حتیٰ کہ مذہب سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا، ورنہ یہ بات باور نہ کرائی جاتی کہ بعید نہیں بھوک حدِ کفر کو چھو لے،انسان کے اندر جب بھوک کا الاﺅ بھڑکتا […]

عمران خان پاکستان کو مشکل صورتحال سے نکال لیں گے:وقار یونس

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کا کہنا ہے عمران خان پاکستان کو مشکل صورتحال سے نکال لیں گے۔ قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے میڈیا سے آن لائن گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کو کورونا کے ساتھ ساتھ غربت سے بھی لڑنا ہے، وزیراعظم عمران خان […]

کورونا جنگ کے بعد پاکستان مزید مضبوط ہوگا:ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرمرزا کا کہنا ہے کہ کورونا کی جنگ میں پاکستان پہلے کی نسبت مضبوط ملک کے طورپرابھرے گا۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرمرزا کا کہنا ہے کہ خدا کا شکرہے کہ کورونا وائرس کے کنٹرول میں مجھے پاکستان کے لئے حقیرخدمات انجام دینے […]

اسی ہفتے امداد پروگرام شروع ہوجائیگا:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے حقداروں کو 12 ہزار روپے فی خاندان ملنے کاسلسلہ شروع ہوجائے گا۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نئے پاکستان کا ایجنڈا احساس اور عوام کی خدمت ہے۔ احساس کیش ایمرجنسی پروگرام وزیراعظم […]

رانا ثناءاللہ نے ملک کی بڑی شخصیت کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

لاہور(نمائندہ آفتاب)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان نے وزیراعظم سمیت دیگر چینی چور مجرمان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ ایف آئی اے رپورٹ میں آٹا چینی چوروں کی نشاندہی ہوچکی ہے اس لیے انہیں بلا تاخیر گرفتارکیاجائے۔ وزیراعظم عمران نیازی، وزیراعلی […]

گندم چینی بحران،شہباز نے عمران خان اور عثمان بزدار کیخلاف فرد جرم قرار دیدیا

لاہور(نمائندہ )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے گندم چینی بحران کی رپورٹ کو وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف فرد جرم قرار دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے گندم چینی بحران سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا […]