Imran Khan

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔جس کے دوران ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آر می چیف کے درمیان ون آن ون ملاقات ایوان صدر میں ہوئی جہاں وہ چیف جسٹس گلزار احمد کی تقریب حلف […]

وفاقی حکومت بھی حکومت سندھ کے نقش قدم پر چل پڑی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے بھی حکومت سندھ کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے ذرائع ابلاغ کو معلومات فراہم کرنے پر پابندی عائد کردی۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ وفاقی اداروں کے ملازمین کے لیے لازمی ہوگا کہ وہ ذرائع ابلاغ میں […]

حج مزید مہنگا ہونے کا امکان ؟

لاہور (ویب ڈیسک) آئندہ سال سرکاری کوٹے پر حج اخراجات میں 63 ہزار روپےاضافے کا امکان ہے۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے کنویئنر سینیٹر حافظ عبد الکریم کی زیر صدارت ہوا جس میں حج 2019 کے موقع پر موصول ہونے والی […]

مشرف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ آج سنایا جائے گا

لاہور(ویب ڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق : پرویز مشرف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ آج دن 12 بجے جاری کیا جائے گا۔ خصوصی عدالت نے منگل کے روزمختصر فیصلہ سناتے ہوئے 48 گھنٹوں میں تفصیلی فیصلہ جاری […]

عمران خان کوالالمپور کانفرنس میں شرکت کرتے تو بہتر ہوتا

لاہور (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ عمران خان اگر طے شدہ پروگرام کے تحت کوالالمپور کانفرنس میں شرکت کرتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک صدر کا پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ترکی اور پاکستان کے مابین تعلقات مستقبل میں مزید […]

وزیر اعظم نے کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے غیر معمولی مشاورت کے لئے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب کر لیا ہے۔ اجلا س اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوگا۔ پارٹی کی تمام سینیر لیڈر شپ کو اجلاس میں بلا لیا گیا، گورنر پنجاب چوہدری محمد […]

” سانحہ آرمی پبلک سکول نے قوم کو دہشتگردوں کیخلاف متحد کیا “

لاہور(ویب ڈیسک): سانحہ آرمی پبلک سکول پشاورکو پانچ سال بیت گئے ہیں لیکن پاکستانی قوم آج تک دہشتگردوں کے لگائے زخموں کو بھول نہیں‌پائی ہے ملک بھر میں اے پی ایس کے ننھے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا جارہاہے. عام عوام سمیت ملک کی اہم ترین شخصیات نے بھی سانحہ آرمی پبلک سکول پر […]

ہم سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو نہیں بھولے

لاہور(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی 5 ویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے، […]

وزیراعظم کی نور خان ائیر بیس پر امریکی سینیٹر سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نور خان ائیر بیس پر امریکی سینیٹر لنزے گراہم سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان بذریعہ ہیلی کاپٹر نور خان ائیر بیس پہنچے جہاں انہوں نے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی زیر قیادت میں 10 رکنی وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم کے ہمراہ وزیر […]

وکلاء نے ایک بار پھر سے ڈاکٹروں کو مارنے کی دھمکی دیدی

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں حملہ کرنے والے وکلاء کی غنڈہ گردی کے بعد اب کراچی کے وکلاء نے بھی اپنے کالے کوٹ والے بھائیوں کی حمایت کرتے ہوئے ڈاکٹروں پر حملہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ تین روز قبل ایک ویڈیو وائرل ہونے کے ردعمل میں […]