Imran Khan

لاک ڈاؤن،وزیراعظم نے پابندیوں میں مزید نرمی کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عندیہ دیا ہے کہ ملک مزید لاک ڈاوؤن کا متحمل نہیں ہو سکتا، صوبوں سے مشاورت کے بعد جلد ٹرانسپورٹ اور ٹرین کھولیں گے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پابندیوں میں مزید نرمی کا عندیہ دے دیا […]

آصف زرداری نے عمران خان کو مشرف کا پیروکار قرار دیدیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان مشرف کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں کورونا وائرس ، سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر آصف زرداری کا […]

عوام آج بھی عمران خان کو میدان میں کپتان دیکھنے کی خواہشمند

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم میں عمران خان کپتان اور جاوید میاں داد نائب کپتان کے طور پر مقبولیت میں سب سے آگے ہیں۔ عمران خان نے اپنی کپتانی میں پاکستان کو 1992 کے ورلڈ کپ میں کامیابی دلائی۔ ورلڈ کپ 1992 میں بھی جاوید میاں داد ہی عمران خان کے ساتھ […]

مراد سعید کی تقریر پر اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید کی تقریرشروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان ایوان سے چلے گئے۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہاں تقریر کرتے ہی اپوزیشن ایوان سے چلی گئی، عمران خان نےغریبوں کو خطے […]

چینی تحقیقاتی کمیشن میں وزیراعظم کو نہیں مجھے بلایا جائے:اسد عمر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ چینی تحقیقاتی کمیشن وزیراعظم عمران خان کو نہیں لیکن مجھے ضرور بلائے۔ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان نے مطالبہ کیا ہے کہ مجھے اور وزیراعظم عمران خان کو چینی کی قیمتوں […]

خیبر پختونخوا حکومت کو بجٹ تیار کرنے میں مشکلات کا سامنا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت کو آئندہ مالی سال کا بجٹ تیار کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی فنڈز پر کٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ صحت، نئے کاروبار شروع کرنے اور بلدیاتی نظام پر خصوصی توجہ دینے […]

حکومت کا چھوٹے کاروبار کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے چھوٹے کاروباری مراکز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے وزرائے اعلی بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے سے متعلق سوچ بچار کی گئی جبکہ […]

بھارتی جارحانہ پالیسیاں خطے کیلئے خطرناک ہیں:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی جارحانہ پالیسیاں خطے کے امن و سلامتی کو تباہ کرسکتی ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتی قبضے کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت بھارتی مظالم کا براہ راست نتیجہ ہے، لائن آف کنٹرول پر دراندازی کے بھارتی الزامات بے […]

کورونا فنڈ،پاکستانیوں کا جذبہ قابل تحسین ہے:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں ضرورت اس امر کی ہے کہ انسانیت کے احترام اور احساس پر مبنی اقدار کو اجاگر کیا جائے۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید نے ملاقات کی، اس دوران مسلم ممالک کے مابین تہذیب و ثقافت اور فنونِ لطیفہ کے شعبے […]

ٹائیگر فورس سے منسوب رضاکاروں کی تصویر جھوٹی نکلی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کے آفیشل فیس بُک پیج پر کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی جانب سے سیالکوٹ کی مساجد میں جراثیم کش سپرے کرنے کا دعویٰ کرنے والی تصویر جھوٹی قرار دی جا رہی ہے۔ عمران خان کے فیس بک پیج پر تین رضاکاروں کی تصویر شیئر کی گئی جنہیں کورونا ریلیف ٹائیگر […]