Imran Khan

وزیراعظم فنڈ میں کتنی رقم جمع ہوئی؟اعدادو شمار جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے تازہ اعداد و شمارجاری کردیے۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کے مطابق وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک تین ارب روپے سے زائد جمع ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس عظیم مقصد کے لیے امداد دینے والوں کے جذبے کو سلام […]

مزدوروں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے: عمران خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت محنت کشوں کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم مزدور کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں ورکرز کا کردار بہت اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ […]

کورونا نے سکھایا کہ اپنے پاؤں پرکھڑا ہونا ہے:عمران خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ امیروں نے کیا غریب آدمی کی سوچا ہی نہیں لیکن کورونا امیر اور غریب میں فرق نہیں کرتا، اگر کورونا غریبوں کی بستی میں جائے گا تو امیروں تک بھی پہنچ جائے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران […]

پی آئی اے کو پہلی بار امریکہ براہ راست اڑان کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی۔ سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے پچھلے ہفتے امریکا کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کی باضابطہ درخواست دی تھی جس کی امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ نے منظوری […]

مسئلہ کشمیر،عالمی برادری بھارت کو شرم دلائے:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر ایک بار پھر مطالبہ کیا ہےکہ عالمی برادری خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف اقدامات اٹھائے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ عالمی وبا (کورونا) میں بھی مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ ہندوتوا کا نظریہ، آر […]

ٹائیگر فورس آج سے آپریشنل ہو جائے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی ہدایت پر قائم ٹائیگر فورس ٹیسٹ رن مکمل ہونے کے بعد آج سے آپریشنل ہو جائے گی جس کا باضابطہ آغاز وزیراعلیٰ عثمان بزدار کریں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ ٹائیگر فورس کی سافٹ لانچنگ کا تجربہ کامیاب رہا جس میں نوجوانوں نے قومی جذبے کے […]

وزیراعظم سے وزیراطلاعات ومعاون خصوصی اطلاعات کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے وزیراطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی اطلاعات لیفٹننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال […]

چینی بحران،انکوائری کمیشن کو مزید 3 ہفتے دینے کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے چینی بحران پر انکوائری کمیشن کو مزید تین ہفتے دینے کی منظوری دے دی ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا اور کئی اہم منظوریاں بھی دی گئیں۔کابینہ اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی […]

کورونا سے صحتیابی کیلئے وزیراعظم عمران اسماعیل کیلئے دعا گو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ گورنرعمران اسماعیل کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے دعاگوہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گورنرعمران اسماعیل کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے دعاگوہوں، اللہ تعالی عمران اسماعیل کو کورونا سے جنگ کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔ Imran Khan @ImranKhanPTI گورنر سندھ عمران اسماعیل […]

حکومت کابینہ کی منظوری کے بغیر کی گئی تقرریوں پر نظرثانی کریگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے کابینہ کی منظوری کے بغیر کی گئی تقرریوں پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے کابینہ کی منظوری کے بغیر کی گئی تقرریوں پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم کے سیکرٹری نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ جاری کردیا […]