India

کورونا بحران،بھارت ملک میں آزادی اظہار کو دبانے کا مجرم قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے بھارت کو کورونا بحران کے دوران اپنے ملک میں آزادی اظہار کو دبانے کا مجرم قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے چین، بھارت، بنگلادیش اور دیگر ایشیائی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ کورونا بحران کا بہانہ بنا کر آزادی اظہار کو دبانے اور سنسرشپ […]

بھارت سے بے دخل پاکستانی سفارتکار وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت سے ناپسندیدہ قرار دے کر بے دخل کیے گئے پاکستانی سفارتکار وطن واپس پہنچ گئے۔ پاکستانی سفارتکار عابد حسین اور طاہر خان اپنی اہل خانہ کے ہمراہ واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی سفاتکاروں کو حراست میں لیا گیا اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔ بھارت […]

لاک ڈاؤن،بھارت میں لوگ مردار کھانے پر مجبور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران بھوک و افلاس کا عالم دیکھ کر انسانیت شرما گئی، کوئی ننگے پیر سیکڑوں میل پیدل سفر کرکے گھر پہنچا تو کسی کو بھوک نے مردار کھانے پر مجبور کر دیا۔ چلچلاتی دھوپ، تپتی زمین اور ننگے پیر میلوں کا سفر، ایسے میں عورتوں اور بچوں کا بھی […]

ورلڈکپ میں بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا:بین سٹوکس

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انگلش کرکٹر بین سٹوکس نے ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کے جان بوجھ کر ہارنے کا انکشاف کرکے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ برطانوی کرکٹر نے اپنی کتاب بین سٹوکس آن فائر میں لکھا ہے کہ ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف 338 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم کی اپروچ حیران کن تھی۔ […]

بھارت پاکستان اور افغانستان میں امن نہیں چاہتا:شاہ محمود قریشی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان اور افغانستان میں امن نہیں چاہتا۔ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے دہشت گرد حملوں پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت بلوچستان میں مختلف قسم کی سازشیں کر رہا ہے، بھارت کا ماضی […]

بھارت سے سرحدی کشیدگی پر نیپال نے نیا نقشہ جاری کردیا

کھٹمنڈو(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپال کی کابینہ نے بھارت سے بڑھتے ہوئے سرحدی تنازع کے بعدنئے سیاسی نقشے کی توثیق کردی جس میں بھارت کے قابض علاقے لیپولیکھ، کالاپانی اور لیمپیادرا کو نیپال کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان علاقوں کو بھارت نے طویل عرصے سے اپنے نقشے میں ہی […]

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرک حادثہ، 24 مزدور ہلاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرک حادثے میں 24 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 50 سے زائد مزدوروں سے بھرا ٹرک بھارتی شہر حیدر آباد سے اتر پردیش کے علاقے اوریا جا رہا تھا کہ ایک اور ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گیا۔ ریسکیوحکام کے مطابق حادثے کے […]

بھارتی اور چینی فوج کی جھڑپ،متعدد فوجی زخمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کی شمال مشرقی ریاست سِکم کی سرحد پر بھارتی اور چینی فوج کی جھڑپ کے دوران متعدد فوجی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تبت سے متصل بھارتی ریاست کی سرحد پر گشت کے دوران دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد دونوں جانب […]

وائٹ بال میں ناکام یاسر شاہ کی باؤلنگ میں ورائٹی نہیں:مشتاق احمد

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ یاسر شاہ، ناتھن لیون اور روی چندرن ایشون بولنگ میں ورائیٹی نہ ہونے کی وجہ سے وائٹ بال کرکٹ میں کامیابی حاصل نہیں کرپائے۔ انھوں نے کہا کہ یہ تینوں سپنرز ٹیسٹ کرکٹ میں کافی کامیابی سمیٹ چکے مگر محدود اوورز کے مقابلوں […]

بھارتی ریاست بہار میں چڑیل قرار دے کر تین خواتین پر تشدد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست بہار میں لوگوں نے چڑیل قرار دے کر تین خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ان کے کپڑے پھاڑ دیے اور بال بھی کاٹ دیے۔ بہار کےضلع مظفرپور کے ہسپتال میں زیر علاج ایک متاثرہ خاتون نے بتایا کہ اس کی دو بہنیں گاوٴں ڈاک راما آئی تھیں، ایک کو شک […]