India

بھارت کا سیکولرچہرہ بے نقاب ہوچکا ہے:شبلی فراز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازکا کہنا ہے کہ عالمی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کی رپورٹ نے بھارت کے جمہوری اور سیکولرچہرے کوبے نقاب کردیا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازنے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کی رپورٹ نے بھارت کے جمہوری اورسیکولرچہرے کوبے نقاب کردیا ہے۔ یہ رپورٹ […]

بھارت میں گروسری کے بہانے بیٹا دلہن لے آیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)متعدد ممالک میں عوام کی جانب سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کے ساتھ ساتھ دلچسپ واقعات بھی سامنے آرہے ہیں جسے سن کر لوگ حیرانی میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع صاحب آباد کے پولیس سٹیشن پر خاتون نے جاکر شکایت کی کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو […]

مسئلہ کشمیر،عالمی برادری بھارت کو شرم دلائے:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر ایک بار پھر مطالبہ کیا ہےکہ عالمی برادری خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف اقدامات اٹھائے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ عالمی وبا (کورونا) میں بھی مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ ہندوتوا کا نظریہ، آر […]

بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور انتقال کرگئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق67 سالہ رشی کپور کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے جنہیں بدھ کی رات طبیعت ناساز ہونے پر ممبئی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی حالت سنبھل نہیں سکی اور وہ دنیا سے […]

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،1 فوجی اور دو خواتین شہید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا لانس نائیک شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی […]

بھارتی سفارتکار کی طلبی، ایل او سی خلاف ورزی پر احتجاج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے سینئر بھارتی سفارتکار کو طلب کرکے ایل او سی پر اشتعال انگیزی اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینیئر بھارتی سفارتکار کو طلب کرکے لائن آف کنٹرول کی بار بار خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ قابض بھارتی […]

مودی ہٹلر کا دوسرا روپ دھار چکا ہے:عثمان بزدار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ مودی، ہٹلر کا دوسرا روپ دھار چکا ہے،بھارت کورونا کے پھیلائو کی آڑ میں مسلمانوں پر ظلم ڈھانے سے باز رہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پوری دنیا کورونا سے نمٹ رہی ہے اور مودی سرکار نہتے شہریوں پر گولیاں برسا رہی […]

بھارت میں کورونا سے تحفظ کیلئے سڑک کے درمیان میں دیوار کی تعمیر

چنئی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس وبا تیزی سے پوری دنیا میں پھیل رہی ہے اور تمام ہی ممالک اس کا مقابلہ کرنے کے لیے سائنسی اور عقلی اقدامات اُٹھا رہے ہیں لیکن بھارت میں اس مہلک وائرس کو روکنے کے لیے نہایت عجیب طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے رہائشیوں […]

بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار عرفان خان انتقال کرگئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار عرفان خان ممبئی میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 53 سالہ عرفان خان آنت کے انفیکشن کے باعث ممبئی کے کوکیلابین دھیروبھائی امبانی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔عرفان خان کئی ماہ سے کینسر کے خلاف جنگ بھی لڑ رہے تھے اور چند ماہ قبل لندن میں زیر […]

بھارت میں مسلمانوں کو خطرات،وزیر خارجہ کا او آئی سی کو خط

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت میں مسلمانوں کو لاحق سنگین خطرات پر سیکرٹری جنرل او آئی سی اور او آئی سی کے رکن ممالک کے تمام وزرائے خارجہ کو خط لکھ دیا۔ وزیر خارجہ نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے لیے سنگین خطرات ہیں، ہندوتوا نظریے پر […]