Interest

شہباز شریف روپے کی قدر میں 3 فیصد تک کمی پر برہم

لاہور(نمائندہ آفتاب)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے روپے کی قدر میں 3 فیصد تک کمی پر اظہار تشویش کیا ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کو شرح سود کم سے کم 9 فیصد تک کم کرنا چاہیے،حکومت اور اسٹیٹ بنک معیشت سنبھالنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]