Iran

” پاکستان دوبارہ کسی جنگ کا حصہ نہیں بن سکتا “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ اور مزید بگڑتی صورتحال کے پیش نظر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ایران، سعودی عرب اور امریکا کا دورہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جاری ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ پاکستان امن کے لیے […]

ایرانی حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردِعمل سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی میزائل حملوں کے بعد پیغام میں کہا کہ سب ٹھیک ہے، ایران نے عراق میں دو امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، حملوں کے باعث ہونے والے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے، امریکی فوج سب سے طاقتور ہے، وہ آج شام بیان جاری کریں گے۔ خیال […]

ایران نے امریکہ پر جوابی حملہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) ایران نے امریکہ پر جوابی حملہ کردیا جس کی تصدیق پنٹا گان کی جانب سے بھی کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطا بق : ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حملہ پاسداران انقلاب کی جانب سے کیا گیا جس میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے درجنوں میزائل داغے گئے […]

جنگ کے دہانے پر امن کے ساتھ !

جنگ کے دہانے پر امن کے ساتھ ! شاہد ندیم احمد امریکہ کی طرف سے ایران کے تاریخی ثقافتی مراکز سمیت 52تنصیبات پر حملوں اور نیا خفیہ تباہ کن ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکیوں نے عالمی امن کے لئے جو شدید خطرات پیدا کر دیے ہیں، ساری دنیا میں ان پر گہری تشویش کا اظہار […]

تیسری جنگ عظیم کی بازگشت

تیسری جنگ عظیم کی بازگشت مبارک علی شمسی نائن الیون کے بعد امریکہ کی ہوائیں اکھڑی ہوئی ہیں اور پچھلی پانچ دہائیوں میں امریکہ مسلم دشمن وارداتوں میں کھل کر دنیا کے سامنے آیا ہے جس کی بہت ساری مثالیں ہمارے سامنے موجود ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ دفاعی شعبے میں 2 […]

” پاکستان کسی علاقائی تنازعہ کا حصہ دار نہیں بنے گا “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کا قتل سنجیدہ معاملہ ہے، پورے پاکستان کو اس واقعہ پر تشویش ہے، اس واقعہ سے یہ خطہ مزید عدم استحکام کا شکار ہوا ہے، عراق اور شام میں عدم استحکام کے امکانات بڑھے ہیں، افغان امن عمل متاثر ہو سکتا […]

امریکہ ایران تنازعہ، پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی

لاہور(ویب ڈیسک): مشرق وسطی میں ایران اور امریکا کے درمیان جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے بعد بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ ’کریش‘ ہو گئی، کاروباری ہفتے کے پہلے روز 1027 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی۔ انویسٹرز کے 170 ارب روپے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے […]

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی تہران میں نمازِجنازہ اداکردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): بغداد میں امریکی فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کر دی گئی۔ کئی کلومیٹرتک پھیلی نمازجنازہ میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی. سوشل میڈیا صارفین کے مطابق یہ دنیا کی معلوم تاریخ کا سب سے بڑا نمازجنازہ تھا جس میں کئی لاکھ افراد […]

” جنرل سلیمانی کے قتل پر ردعمل کو قابو کرنا بس سے باہر ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ جنرل سلیمانی کے قتل پر رد عمل کو قابو کرنا بس سے باہر ہے، دوسری طرف قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی تہران پہنچ گئے ہیں جبکہ ایرانی صدر نے جاں بحق جنرل کے اہلخانہ سےملاقات کی ہے۔ عراق کے دارالحکومت […]

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر امریکی صدر کا ردِعمل

لاہور(ویب ڈیسک): عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے جاں بحق ہونے کے بعد امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران نے کبھی جنگ نہیں جیتی۔ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایران نے کبھی […]