Iran

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر پاکستان کا مؤقف بھی منظرعام پرآگیا

لاہور(ویب ڈیسک): دفتر خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے علاقائی امن واستحکام کو سنگین خطرہ ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ خود مختاری اور سالمیت کا احترام اقوام متحدہ چارٹر کے بنیادی اصول ہیں۔ […]

ملائیشیا، ایران، ترکی، قطر کا بارٹر سسٹم اور گولڈ میں تجارت پر غور

لاہور(ویب ڈیسک): ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں 18 سے 21 دسمبر تک جاری رہنے والی سمٹ اختتام پذیر ہو گئی۔ ملائشیا،ایران،ترکی اورقطر نے معاشی پابندیوں سے بچنے کیلئے بارٹر سسٹم اورگولڈ میں تجارت کرنے پر غور شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس سمٹ کے اختتام پر اعلامیہ جاری نہیں کیا […]

ترجمان پاک فوج نے ” ڈان اخبار” کی خبر کو حقائق کے منافی قرار دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ڈان اخبار کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا مشترکہ پٹرولنگ کی خبر میں صداقت نہیں، بارڈر پر کوئی مشترکہ پٹرولنگ نہیں […]

ایران سے تجارتی روابط، امریکا نے تھائی فضائی کمپنی بلیک لسٹ کر دی

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے تھائی لینڈ کی ایک فضائی کمپنی پر ایران کے ساتھ تجارتی روابط جاری رکھنے پر پابندیاں عاید کر دی گئی ہیں۔گزشتہ روز روز امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بنکاک میں صدر دفتر رکھنے والی کمپنی مائی […]

مشتعل ہجوم کے ہاتھوں عراق میں ایرانی سفارتخانہ نذرِ آتش ، 15 سال بعد ایرانی مفادات خطرات سے دوچار

لاہور(ویب ڈیسک): حال ہی میں عراق کے جنوبی شہر البصرہ میں مشتعل ھجوم کے ہاتھوں ایرانی قونصل خانے کو نذرآتش کیے جانے کے واقعے نے عراق میں پندرہ سال کے بعد ایرانی مفادات کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق بصرہ شہرمیں ایرانی قونصل خانے پر یلغار اور اسے نذرآتش کرنے […]

آج کونسے دو اہم ترین ممالک کے وزرائے خارجہ پاکستان آرہے ہیں، خبرنے پاکستانیوں کو خوش کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): ایرانی وزیر خارجہ جوادظریف اور جاپان کے وزیر مملکت خارجہ امور 2روزہ دورے پرآجپاکستان آرہے ہیں۔ سفارتی حکام کے مطابق دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ جوادظریف پاکستانی ہم منصب سے باضابطہ مذاکرات کریں گے جبکہ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوگی اورایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف وزیراعظم عمران […]

افغانستان کے بعد ایک اور اہم اسلامی ملک نے عمران خان کو دورے کی دعوت دے ڈالی،نیک خواہشات کا اظہار

لاہور(ویب ڈیسک): ایرانی صدر حسن روحانی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو فون کرکے ایران کے دورے کی دعوت دی جسے عمران خان نے قبول کرلی۔ایران کے صدر حسن روحانی نے وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلئے نامزد عمران خان کو ٹیلی فون کرکے پاک ایران تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ […]

ایران کونسی اہم ترین تیل سپلائی کے لیے استعمال ہونیوالی آبی گزرگاہ کو بندکرنیوالا ہے، نئے امریکی الزام نے دنیا میں سنسنی پھیلادی

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کی انقلابی گارڈ کچھ دنوں میں بحری فوجی مشقوں کا آغاز کرنے والی ہے جس میں وہ یہ تیاری کرے گی کہ وہ کسی بھی وقت عالمی سطح پر تیل کی فراہمی کے کلیدی راہ گزر آبنائے ہرمز کو کسی بھی وقت بند کرسکتی ہے۔ایران کی […]

وزیراعظم کا حلف اُٹھائیں ہم آپ کیساتھ ہیں، ایران نے عمران خان کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر چیئرمین تحریک انصاف کو ایرانی سفیر کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنر مند دوست نے عمران خان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے جمہوریت کی بنیادیں مضبوط کیں، عمران خان […]

شمالی کوریا کیخلاف معاشی پابندیوں پر دوبڑے ممالک ڈٹ گئے، امریکی حکم ماننے سے انکار

لاہور(ویب ڈیسک): چین اور روس نے امریکی تجویز مسترد کرتے ہوئے شمالی کوریا کو تیل کی فراہمی روکنے سے انکار کر دیا، جبکہ امریکی وزیر خارجہ پومپیو نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شمالی کوریا پر سخت پابندیاں برقرار رکھے ۔چین اور روس نے شمالی کوریا کے حوالے سے امریکی تجویز مسترد […]