ISIS

کراچی،دہشتگردی اور بھتہ خوری میں ملوث داعش کا دہشتگرد گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پولیس کے سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور وفاقی انٹیلی جنس ادارے نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ایس آئی یو کے مطابق مبینہ دہشت گرد کی شناخت سکندر خان کے نام سے ہوئی ہے اور دہشت گرد سے […]

داعش کا علاقائی سربراہ شیخ خراسانی،افغانستان سے گرفتار

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان انٹیلی جنس سروس کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا اور مشرقِ بعید میں داعش کا سربراہ، ضیاء الحق عرف ’’شیخ عمر خراسانی‘‘ اپنے دو سینئر ساتھیوں سمیت کابل سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مبینہ طور پر شیخ خراسانی کے ساتھ گرفتار ہونے والے دو افراد میں سے ایک اس کا ترجمان صہیب اور […]

افغانستان کا داعش کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان نے دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی آیس خراسان کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان مجرموں اور جرائم پیشہ افراد کے تبادلے کا معاہدہ موجود نہیں […]