Islamabad Airport

نیب نے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے ریکارڈ قبضے میں‌ لے لیا

اسلام آباد (ویب ڈییسک)‌ نیب نے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر چھاپہ مار کر سارا ریکارڈ قبضے میں‌ کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق یو اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر میں مبینہ گھپلوں کے انکشاف پر نیب کی کرپشن ٹیم نے کارائی کرتے ہوئے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے. کاروائی کے دوران نیب کی […]